نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    مطلب یہ ہے کہ صحبتِ ناجنس سے دور رہئیے۔ کیونکہ بقول اقبال۔۔ ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کرگئی شاہیں بچے کو صحبتِ زاغ زاغ=کوّا تمّے کدی تربوز نہ تھیندے بھانویں توڑ مکّے لیجائیے ھُو۔۔۔۔تُمّہ ایک پودے کا غالباّ پھل یا جڑی بوٹی ہے جو بیحد کڑوی ہوتی ہے کہتے ہیں کہ اس میں اسقدر کڑواہٹ ہوتی...
  2. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    منتر ونتر کو چھوڑئیے اور مذہب کی بات کو بھی ایک طرف رکھتے ہیں۔۔۔۔آپ یہ تو بخوبی مانتے ہی ہیں کہ آپ ایک وجود رکھتے ہیں؟ اور سائنسدان مصر ہیں کہ آپکا یہ وجود کاز اینڈافیکٹ کے قوانین کے نتیجے میں ظہور پذیر ہوا۔ درست؟۔۔۔یقیناّ ان دونوں سوالات کا جواب آپ اثبات میں دینگے۔۔۔لیکن کیا یہ قوانین آپ نے...
  3. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کئی جادو کرنے والے خود بھی ان قوانین اور کاز اینڈ افیکٹ کے اسباب اور اس میکینزم سے واقف نہیں ہوتے ۔۔۔لیکن اپنا کام کئے جاتے ہیں۔۔۔آپ ان سے پوچھئیے کہ ایسا کیوں اور کیسے تو وہ کوئی سائنسی جواب نہیں دے پائیں گے لیکن یہی کہیں گے کہ بس ایسا کرنے سے ایسا ہوجاتا ہے یہ ہمارا مشاہدہ ہے۔۔۔ ویسے ہم سب...
  4. محمود احمد غزنوی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میری ممدوحہ؟۔۔ ہرگز نہیں۔۔۔میں نے عصمت چغتائی کا صرف نام سنا ہے انکی کوئی کتاب نہیں پرھی۔۔۔اور نہ ہی اس دھاگے میں کہیں کوئی ایسی بات کی ہے جن سے یہ تاثر ملے کہ میں نے انکی تعریف کی ہے۔۔۔کسی کی مذمت اگر نہ کی جائے تو کیا یہ تعریف ہوتی ہے؟:D
  5. محمود احمد غزنوی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ کسی کے جہنمی یا جنتی ہونے کا فیصلہ صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    یہ جن چیزوں کو آجکل illusionistلوگ پیش کرتے ہیں، کسی زمانے میں اسے جادو ہی سمجھا جاتا تھا لیکن جوں جوں انسان کی نظر وسیع ہوتی گئی اور علم برھتا گیا، ان چیزوں کے پیچھے چھپے اسباب اس پر آشکارا ہونے لگے اور یہ چیزیں آجکل کے لوگوں کی نظر میں جادو کی تعریف سے خارج ہوتی گئیں۔۔۔یہ ایک مسلسل پراسس ہے...
  7. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میں نے بھی اس دھاگے کے شروع مین عرض کیا تھا کہ جادو cause & effect کے قوانین کے تابع ہوتا ہے، اور اسکا تعلق بھی عالمِ اسباب سے ہی ہے۔۔۔لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ یہ اسباب بہت سے لوگوں کی نظر سے نہیں گذرے ہوتے یا انکے علم میں نہیں ہوتے۔۔۔۔چنانچہ اس تعریف کی رو سے شعبدہ بازی بھی جادو ہی کی ایک قسم...
  8. محمود احمد غزنوی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میں عصمت چغتائی کے حوالے سے بات نہیں کروں گا ، لیکن آپکی یہ بات پڑھ کر بخاری و مسلم میں درج یہ واقعہ ذہن میں آگیا جو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب کو سنایا۔۔۔واقعہ کچھ یوں ہے کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص نے اپنے بچوں کو وصیت کی کہ جب میں مرجاؤں تو میری لاش کو جلا دینا اور جلانے کے بعد...
  9. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    جادو کی کئی اقسام ہیں۔۔۔کچھ انسان کو شرک اور کفر تک لیجاتی ہیں۔ لہٰذا وہ حرام قرار پائیں۔ کچھ اقسام سے معاشرے میں فساد پھیلتا ہے۔ چنانچہ فقہ کے مختلف مذاہب کی رو سے ایسے شخص کیلئے سزائیں مقرر ہیں۔ اور اس طرح کئے گئے جرائم پر بھی قصاص وغیرہ کے قوانین کااطلاق کیا جاتا ہے۔ کچھ اقسام مباح ہیں ۔...
  10. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    جادو کی تاثیر کا تو میں بھی دل و جان سے قائل ہوں ۔کیونکہ یہ تجربہ مجھے بھی چند ایک بار ہوا ہے ۔ اگر آپ بھی زندگی میں کسی بتِ طنّاز کے عشق میں گرفتار ہوئے ہیں تو یقیناّ آپکو بھی یہ تجربہ ہوا ہوگا ۔ ذرا بتائیے تو کہ اگر ایسےکسی شخص سے ایک لمحے کیلئے نظریں چار ہوں اور آپکو حقیقتاّ یوں محسوس ہوکہ گو...
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    عورت ایک catalyst ہے جسکی صرف موجودگی سے ہی اور کچھ نہ کرنے سے بھی کافی فرق پڑجاتا ہے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    قدرت اللہ شہاب عشقِ رسول میں سرشارایک نیک صالح انسان تھے جنہیں پاکستان اور امتِ مسلمہ کی خدمت کیلئے منتخب کرلیا گیا تھا۔ ایک بہت خوبصورت شخصیت، روحانیت کی بلندیوں پر فائز ایک قابل بیوروکریٹ تھے اور پاکستان کے مختلف اعلیٰ عہدوں پر انہیں کام کرنے کا موقع ملا۔ ادب سے بھی بہت لگاؤ تھا اور افسانہ...
  13. محمود احمد غزنوی

    میرا اللہ

    ابھی تک ہے پردے میں اولادِ آدم کسی کی خودی آشکارا نہیں ہے
  14. محمود احمد غزنوی

    میرا اللہ

    اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں;)
  15. محمود احمد غزنوی

    میرا اللہ

    تھا کوئی۔۔۔مدت ہوئی ملاقات نہیں ہوسکی:D
  16. محمود احمد غزنوی

    میرا اللہ

    اگر ساتھ میں بیچارے اس رائٹر کا نام جس نے یہ سب لکھا ہوتا ہے، وہ بھی لکھ دیا کریں تو نور علیٰ نور :)
  17. محمود احمد غزنوی

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    واہ جی واہ۔۔۔مزہ آگیا۔۔۔یہ بھی سنئیے نال کوسنگی سنگ نہ لائیے، کُل نوں لاج نہ لائیے ھُو۔۔۔۔۔۔۔ تُمّے کدی تربوز نہ تھیندے، بھانویں توڑ مکّے لیجائیے ھُو۔۔۔۔۔ کانواں دے بچے ہنس نہ تھیندے، بھانویں موتی چوگ چگائیے ھُو کوڑے کھوہ نہ مِٹّھے ہوندے، بھانویں سو من کھنڈ دا پائیے ھُو۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    موصوف آج کسی ڈاکٹر نامی ہیلی کاپٹرپر سوار ہوکر مکہ مکرمہ میں آئے ہوئےتھے۔۔۔چنانچہ یہ اسکا بھی اثر ہوسکتا ہے:D مکّے تک ریل کا سامان ہوا چاہتا ہے۔۔۔ اب تو انجن بھی مسلمان ہوا چاہتا ہے
  19. محمود احمد غزنوی

    ہتھیار - weapons

    آپ تو سیریس ہی ہوگئے۔۔۔
  20. محمود احمد غزنوی

    ہتھیار - weapons

    کیا پتہ اس میں یہ capabillityبھی ہو الٹا ہونے کی ، جسکا مظاہرہ کیا جارہا ہے دراصل:D
Top