نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ہتھیار - weapons

    یہ بھی تو دور کی کوڑی لائی جاسکتی ہے کہ یہ پانچوں جہاز الٹے ہوکر اڑ رہے ہیں اور زمین سے انکی تصویر لی گئی ہے:D چنانچہ ایف سولہ 4 ہی ہیں۔۔۔میں نہ مانوں:p
  2. محمود احمد غزنوی

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    لو کرلو گل۔۔۔یہاں بھی میرا تیرا شروع ہوگئی:rolleyes:
  3. محمود احمد غزنوی

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    سرکاری اہلکاروں کی اس بھتہ خوری (جسے ہم رشوت کہہ رہے ہیں) میں انکا بھتہ دینے کا آسان طریقہ یہ ہےکہ آپ خود کو وقتی طور پر اعلیٰ درجے کا گھامڑ ظاہر کریں اور جان بوجھ کر انجان بنتے ہوئے معصومانہ انداز میں ان اہلکاروں سے پوچھ لیا کریں کہ بھائی صاحب۔۔۔یہ کام کس طرح ہوگا؟ کتنے پیسے لگیں گے مجھے...
  4. محمود احمد غزنوی

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    پریکٹیکل بھی میں ہی بتا دیتا ہوں۔۔۔حضرتِ قائدِ اعظم اکثر ایسے مواقع پر کارگر ثابت ہوتے ہیں۔اور کے ہوئے کام یکایک چلنے لگتے ہیں۔۔۔;)
  5. محمود احمد غزنوی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    صرف جنس تبدیل ہوجائے گی کیونکہ مقولہ مذکر اور معقولہ مؤنث۔۔۔۔:p
  6. محمود احمد غزنوی

    مجذوب غزل۔۔۔۔ کسی سے سیکھ لے بُلبل سراپا داستاں رہنا ۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    یہ خوبصورت شعر بھی غالباّ انہی کا ہے۔۔۔ ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی اب تو آجا، اب تو خلوت ہوگئی
  7. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    مزیدار ویڈیو ہے۔۔۔پروفیسر صاحب نے بھی صاف الفاظ میں کہا ہے کہ میں نہیں سمجھا سکتا ۔ سمجھ جاتا ہوں لیکن مجھ کو سمجھانا نہیں آتا :)
  8. محمود احمد غزنوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    انیس الرحمٰن صاحب نے ماشاء اللہ بہت اچھی حسِ مزاح پائی ہے۔۔ مثبت سوچ کے حامل ہیں۔۔۔ بحث مباحثے میں زیادہ نہیں الجھتے (یعنی کہ چچڑ نہیں ہوتے ):D انکی لائبریری سے میں نے بھی استفادہ کیا ہے اور کچھ کتب ڈاؤنلوڈ کی ہیں ۔۔جنکے لئے انکا بیحد شکریہ :bighug:
  9. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    بہرحال بات یہاں پر ختم کردی گئی کہ سائنسدانوں کی باتیں سائنسدان ہی جانیں۔۔۔عوام الناس کیلئے انکو سمجھنا ٹیڑھی کھیر ہے۔۔:p۔ یعنی پہلے ہم فزکس میں پی ایچ ڈی کریں۔۔اور اسکے بعد Godel's incompleteness theorem کے پتھر کو چوم کر واپس لوٹ آئیں:D۔۔۔اور اگر کوئی ہم سے سوال کر بیٹھے کہ کیوں بھئی، سناؤ...
  10. محمود احمد غزنوی

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اسکا جواب یہ ہے کہ دو چیزوں کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے: 1- ناقص اور فرسودہ سسٹم۔۔۔یعنی سینکڑوں سال پرانا سسٹم چل رہا ہے۔ آپ کسی پٹواری کے آفس میں جائیں اور انکے کھاتے دیکھین تو بخوبی اندازہ ہوجائے گا۔ دنیا اتنی ترقی کرچکی ہے لیکن ہم ابھی تک زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ نہیں کرسکے اور کوئی ایسا...
  11. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کوانٹم مکینکس والے تو خود Double slit experimentکے نتائج میں سرگرداں ہیں:p۔۔۔دیکھئے میں کوئی سائنسدان نہیں ہوں ، میں نے فقط بی ایس سی لیول تک فزکس پڑھی ہے۔۔۔لیکن کتب کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں۔ میری معلومات کے مطابق تو ابھی تک materialکی ماہیت کا پتہ نہیں چلایا جاسکا، uncertainity principleبھی...
  12. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    مجھے خدشہ ہے کہ کچھ لوگ اس گفتگو کو کج بحثی پر محمول کریں گے لیکن مقناطیست کے حوالے سے کی گئی ان چند پوسٹس سے یہی نتیجہ نکلا کہ " اتنا تو ہمیں پتہ ہے کہ مقناطیسیت ایک شئے ہے ایک قوت ہے لیکن اس قوت کے مآخذ تک پہنچتے پہنچتے ہم الیکٹرون تک جاپہنچے ہیں کہ ضرور اسی کمبخت کا سارا کیا دھرا ہے:D...
  13. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    چلئیے مان لیتے ہیں کہ مقناطیسیت الیکٹرون کی spinکی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔۔تو کیا اس سے مقناطیسیت کا راز کھل گیا؟۔۔سوال تو پھر جوں کا توں قائم ہے کہ spinکی وجہ سے ایسا کیا ہوجاتا ہے کہ الیکٹرون attract یا repellکرنے لگ پڑتا ہے۔۔۔:)
  14. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    دیکھئے آپ نے مقناطیسیت کی حقیقت بیان نہیں فرمائی بلکہ آپ نے مقناطیسیت کا ذمہ دار الیکٹرون کو ٹھہرا کر بات ختم کردی ہے یہ کہتے ہوئے کہ الیکٹرون بھی ایک چھوٹا سا مقناطیس ہوتا ہے۔۔۔سوال تو پھر یہی ہے کہ آخر کیوں اور کیسے۔۔۔الیکٹرون کی مقناطیسیت کا کیا راز ہے؟
  15. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    یعنی کالے رنگ کا مطلب ہے طاقت؟:D
  16. محمود احمد غزنوی

    جوش انکشافاتِ توحید

    بس اک وجود میں گم ہے تمام موجودات تمام عالمِ مستی، تمام عالمِ ہوش
  17. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کالا ہی کیوں ہوتا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ سفید یا نیلا پیلا نہیں:D
  18. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    مجھے بتائیے کہ مقناطیسیت کیا ہے اور کیوں ہے، اور آپکا بیان ایسا مکمل ہونا چاہئیے کہ آپکے جواب سے میری تسلی ہوجائے اور مزید کسی سوال کی گنجائش نہ رہے :)
Top