و اذا قیل لھم آمنوا کما آمن النّاس قالواانؤمن کما آمن السّفھاء الا انّھم ھم السّفھاء ولٰکن لّا یعلمون۔۔۔۔(سورہ بقرہ۔آیت 13)
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (تم بھی) ایمان لاؤ جیسے (دوسرے) لوگ ایمان لے آئے ہیں، تو کہتے ہیں: کیا ہم بھی (اسی طرح) ایمان لے آئیں جس طرح (وہ) بیوقوف ایمان لے آئے، جان لو...