نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    علامہ طاہر القادری کی آمد

    یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے:D
  2. محمود احمد غزنوی

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    قدوسی صاحب کی بیوہ ۔۔۔۔فضول ترین ڈرامہ۔۔۔ہر لحاظ سے بدصورت :oops:
  3. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    ایک شعر یاد آیا۔۔۔۔ اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں۔۔۔ خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ
  4. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    اکیلی ملالہ ہی دانشور نہیں ، بلکہ ساری قوم ہی دانشور ہے الّا ماشاء اللہ:)
  5. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    آپ نے سوال کے جواب کا Burden وکی پیڈیا کے اس پیج کی گردن پر ڈال دیا ہے۔۔۔بہرحال میں اسے پڑھ کر، سمجھنے کی کوشش کرنے کے بعد جو کچھ سمجھ میں آئے گا اسکو لیکر دوبارہ اس دھاگے میں حاضر ہوتا ہوں :D۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    علامہ طاہر القادری کی آمد

    عطا الحق قاسمی کی بات کو اس تناظر میں بھی زیادہ بہتر انداز میں سمجھا جاسکتا ہے کہ شریف برادران انکی شادی میں شہ بالے بنے تھے۔اور ان کے ہی دور میں موصوف کو ناروے اور تھائی لینڈ کا سفیر مقرر کیا گیا تھا۔۔۔;)
  7. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    آپکی اس وضاحت کی مزید وضاحت ضروری ہے۔۔زمین سے دور ہونے والے اس راکٹ کی حرکت کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: 1-زیرو سپیڈ سے accelerate کرتے ہوئے بتدریج روشنی کی رفتار تک پہنچنا۔ 2- روشنی کی مستقل constant سپیڈ حاصل کرنے کے بعد کافی عرصے تک اس سپیڈ پر سفر کرنا۔ 3-روشنی کی سپیڈ سے بتدریج...
  8. محمود احمد غزنوی

    علامہ طاہر القادری کی آمد

    منصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے۔۔:D
  9. محمود احمد غزنوی

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    نجھے تو فکر لاحق ہورہی ہے کہ کہیں عسکری دھر نہ لئیے گئے ہوں۔۔۔۔پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق:(
  10. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ ان باتوں کو اس بناء پر تسلیم کر رہے ہوں کہ یہ بعض سائنسدانوں کے منہ سے نکلی ہیں۔۔۔اور مستند ہے انکا فرمایا ہوا؟۔۔کیونکہ آپ نے جو امکان پیش کیا ہے اس پر ایک عقلی اور سائنسی اعتراض ہی وارد ہوتا ہے جو اسے رد کر رہا ہے۔۔۔وہ یہ کہ حرکت ایک Reletiveچیز ہے۔ جب ایک سپیس شٹل...
  11. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ذرا پہچانئیے کہ مندرجہ ذیل بیانات میں سے کونسی سائنسی (یعنی عاقلانہ)ہیں اور کونسے نہیں ۔۔۔ 1- zeno کی پیراڈاکسز ،جنکی رو سے حرکت کرتے ہوئے کسی مقام تک پہنچنا محال ہے۔ 2- کائنات بلین ٹریلینز گیلیکسیز کا مجموعہ ہے اور یہ سب ایک نقطے میں سے نکلی ہیں جس میں ساری کائنات کا مادہ مرتکز تھا لیکن وہ...
  12. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میں جو کہنا چاہ رہا ہوں آپ اس حوالے سے بات نہیں کر رہے۔۔پوائنٹ صرف یہ ہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہر چیز کو عقل کی کسوٹی پر پرکھتے پرکھتے ، سائنس اب ایسے مقام پر جا کھڑی ہوئی ہے کہ اب فزکس کی پیش کردہ تھیوریاں بھی بعید از عقل نظر آنے لگ پڑی ہیں۔۔۔کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
  13. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میرا سوال بھی اسی حوالے سے تھا کہ کیا کسی ایسے نقطے کو observeکیا جاسکتا ہے جو لامحدود mass لیکن زیرو volume رکھتا ہو؟۔۔۔کیونکہ بگ بینگ تھیوری کے حوالے سے یہ بات سامنے لائی جاتی رہی ہے۔
  14. محمود احمد غزنوی

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    کہ عقل آساں نمود اوّل، ولے افتاد مشکلہا۔۔۔ حافظ شیرازی سے معذرت :D
  15. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    جہاں تک میری معلومات ہیں انکے مطابق سائنسدانوں کا اس نقطے کے متعلق یہ کہنا ہے کہ infinite density والا یہ نقطہ جسکا حجم صفر ہے۔۔۔ریاضیاتی مساواتوں اور امکانات سے قطعِ نظر، کیا ایسا کوئی نقطہ عقل میں آسکتا ہے؟۔۔۔کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہاں آکر فزکس کی سرحدیں میٹا فزکس اور فلسفے سے ملنے لگی ہیں؟
  16. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میرا بھی ایک سوال ہے ۔۔۔ کافی عرصہ قبل ہمیں یہ بتایا گیا کہ تمام طبیعات دان اس نقطے تک پہنچ گئے ہیں جو کائنات کا نکتہِ آغاز تھا۔۔ پھر اس سے آگے کا کیا پتہ چلا؟۔۔۔اسکے بعد کوئی پیش رفت ہوئی کہ نہیں؟ نقطے سے آگے بھی کچھ نظر آیا کہ نہیں۔؟۔۔کہیں ایسا تو نہیں کہ اک نقطے وچ گل مکدی ایہہ۔۔۔:D
  17. محمود احمد غزنوی

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    یہاں دو چیزین مکس ہورہی ہیں ایک نسلی امتیاز اور دوسری پیشوں کی بنیاد پر انسانوں کی طبقاتی قسیم۔۔۔ جہاں تک نسلی امتیاز کا تعلق ہے، تو جب ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور قرآن اور اس سے پہلے کی الہامی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں، تمام انبیاء و رسل پر ایمان رکھتے ہیں، تو اس کے بعد نسلی امتیاز اور رنگ و...
  18. محمود احمد غزنوی

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    میں نے بھی یہ اکثر نوٹ کیا ہے ۔ سعودیہ اور یو اے ای میں میں نے دیکھا ہے کہ یہاں کے لوگ عورتوں کو اس طرح نہیں گھورتے جس طرح ہمارے ملک میں دیکھا جاتا ہے۔ جب میں نیا نیا یہاں آیا تو سب سے پہلے جو چیز میں نے نوٹ کی وہ یہی تھی اور اس حوالے سے عرب معاشروں پر رشک آیا جبکہ اپنے معاشرے کے اس پہلو پر...
  19. محمود احمد غزنوی

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    بابا جی کمی کمین ہوتا کیا ہے؟ کسے کہتے ہیں کمی کمین؟
Top