عقل بھی قسمت والوں کو ملتی ہے۔۔اس حوالے سے تذکرہ غوثیہ میں درج ایک حکایت یاد آئی۔
کہتے ہیں کہ کسی شہر میں ایک نجیب الطرفین سید صاحب رہتے تھے جو حسن و جمال، نازک مزاجی، عقل و فہم اور علم و اخلاق میں اپنی مثال آپ تھے لیکن غربت اتنی تھی کہ گھر میں آئے دن فاقہ ہوتا تھا۔ جبکہ انہی کے مکان کے سامنے...