کہانی کی آؤٹ لائن تو اچھی ہے لیکن اس میں رنگ بھرنے کی ضرورت ہے۔۔کچھ ایسا لکھئے کہ پڑھنے والے کو بھی اس لڑکی کے ساتھ ساتھ آپ سے محبت ہوتی محسوس ہو۔۔آخر اسکی شخصیت مین کونسے خلا تھے جو اسے آپکی شخصیت کی صورت میں پر ہوتے ہوئے نظر آئے۔دوسرے یہ کہ یہ ممنوع خواب آپکی ذات کے حوالے سے دکھائی دینا...