نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    برج سرطان

    مریخ کا یہ Retrogradeمیں چلنا مھض نظر کا دھوکا ہوتا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ زمین اور مریخ کی سپیڈ میں فرق ہے(یعنی زمین کا مدار چھوٹا ہے اور مریخ کا بڑا ہے ایک چکر طے کرنے کیلئے زمین جلد وہ سرکل پورا کرلیتی ہے جبکہ مریخ دیر میں پورا کرتا ہے)۔ جب یہ دونون اپنے اپنے مدار میں ایک ہی سمت میں چل رہے...
  2. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اجماع اور فقہ وغیرہ کے موضوعات اور انکی ابحاث کافی وسیع ہیں۔ اگر ہم زیرِ نظر موضوع تک ہی محدود رہ کر بات کریں تو شائد کوئی کام کی بات ہوسکے۔ موضوع کاتعلق صحیح بخاری کی بعض روایات سے بعض ذہنوں میں پیدا ہونے والا منفی تاثر ہے۔ چنانچہ ان میں سے کچھ لوگ اس منفی تاثر سے بچنے کیلئے ان روایات کا...
  3. محمود احمد غزنوی

    ::::::: کوئی کافر ، کوئی فاسق و فاجر ، اللہ کی زمین میں اللہ کا خلیفہ نہیں ہو سکتا ::::::::

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ، عادل سہیل بھائی، آپکے مضمون کا دوسرا حصہ بھی میرے اس موقف کی تائید ہی کر رہا ہے۔ بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم دونوں کے موقف میں کوئی اختلاف ہی نہیں ہے۔۔۔ آپ نے یہ پوسٹ ان لوگوں کی غلط فہمی کو دور کرنے کیلئے کی ہے جو ظاہری چکاچوند اور وقتی دنیاوی غلبے کی بناء پر...
  4. محمود احمد غزنوی

    برج سرطان

    اس لنک پر اپنا وقتِ پیدائش، تاریخِ پیدائش اور مقامِ پیدائش انٹر کریں تو آپکا زائچہ جنریٹ ہوکر ملے گا :) http://astro.cafeastrology.com/cgi-bin/astro/natal
  5. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    وضاحت کیلئے شکریہ۔ چونکہ موضوع کا تعلق صحیح بخاری اور قرآن پاک کے درمیان مبینہ اختلافات سے تھا، اور آپ نے اجماع کی بات کی تو اس سے یہ وہم پیدا ہورہا تھا کہ کتاب صحیح بخاری کے بارے میں شائد علماء یا فقہاء کا اجماع منعقد ہوچکا ہے۔ دوسرے یہ کہ آپکی پہلی پوسٹ میں اجماع سے انحراف کو کفر بتایا گیا...
  6. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے خیال سے بحث سرے سے ہوئی ہی نہیں۔:) لیکن آپکی بات کو اجماعِ امت سمجھ کر قبول کرلیتے ہیں ورنہ کفر کا اندیشہ ہے :|
  7. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    یہاں ایک دوست نے کہا ہے کہ" جس بات پر امت کے تمام فقہاء و علماء کا اتفاق ہوجائے، اسے اجماعِ امت کہتے ہیں اور اس سے انحراف کفر ہے۔"۔۔۔اب اس حوالے سے چند سوالات پیدا ہوتے ہیں جنکا جواب دیا جانا ضروری ہے۔ پہلا سوال یہ ہے کہ امت کے تمام فقہاء و علماء سے کیا مراد ہے؟ کیونکہ امت میں تو قیامِ قیامت...
  8. محمود احمد غزنوی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    میرا سوال یہ ہے کہ ایسا سوال ہی کیوں پیدا ہوتا ہے :)
  9. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اگر آپکو موضوع سے وابستگی اتنی ہی عزیز تھی ، تو یہ حیاتی اور مماتی کی غیر متعلقہ پخ کس حکمت کے تحت لگائی :)
  10. محمود احمد غزنوی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    بات اتنی سادہ بھی نہیں کہ دو جملوں میں نمٹا دی جائے۔ اسلام کا نام لیکر کی جانے والی دہشت گردی میں مسلمان کے اندرسے سے بھی کافی لوگ ملوث ہیں اور غیر مسلموں میں سے بھی۔۔۔فرق صرف اتنا ہے کہ غیر مسلم تو اپنے ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت او سوچی سمجھی گیم کے تحت دور رس اہداف کو حاصل کرنے کیلئے ایسا کر رہے...
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    کوئی بات نہیں جنوری بھی آنے ہی والی ہے۔۔دسمبر اگر مذکر ہے تو جنوری مؤنث:p
  12. محمود احمد غزنوی

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    میں کالم کے عنوان کو پرمزاح نہیں کہہ رہا بلکہ کالم نگار کا اندازِ تحریر مجھے پرمزاح لگا۔۔۔۔آپ نجانے کیوں اندیشہ ہائے دوردراز میں کھو گئے:D
  13. محمود احمد غزنوی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    شائد کچھ لوگ یہ بھول گئے کہ چند سال قبل سوات آپریشن کے دوران کچھ ایسےجنگجوؤں کی لاشیں ملیں جو غیرمختون تھیں۔۔۔اور اب یہ ٹیٹو والا قصہ ۔۔یہ سب باتیں اس چیز کی طرف راہنمائی کرتی ہیں کہ طالبان میں بہت سے غیر مسلم لوگ بھی infiltrateکر چکے ہیں۔۔اور یہ کوئی حیرت کی بات نہیں ہے۔ یہاں بہت سی قوتیں...
  14. محمود احمد غزنوی

    آج کی تصویر - 1

    شیخ صاحب بے ریش ہونے کی وجہ سے یہ بھی نہیں کہہ سکتے یہاں کہ: ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو:D مس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو
  15. محمود احمد غزنوی

    آج کی تصویر - 1

    ہاہاہا
  16. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات میں جو اردو لکھتا ہوں میری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے :علامہ اقبال

    یہ اس اردو کی بات ہورہی ہے جو علامہ اقبال اور ان جیسی ہستیاں استعمال کرتی تھیں۔۔۔اب جس قسم کی اردو ہمارے ڈراموں میں اور میڈیا میں استعمال ہوتی ہے وہ کافی مختلف ہوتی جارہی ہے
  17. محمود احمد غزنوی

    گدھا گاڑی

  18. محمود احمد غزنوی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    یہ بات تو طالبان کے سپورٹرز بھی کہتے ہیں۔۔۔جو بھی کارروائی ہوتی ہے وہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ کفار کا کام ہے مسلمانوں کا نہیں۔ :)
Top