نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ::::::: کوئی کافر ، کوئی فاسق و فاجر ، اللہ کی زمین میں اللہ کا خلیفہ نہیں ہو سکتا ::::::::

    ہماری ورکشاپوں میں جو کاریگر پرانا ہوجائے اور کام کرنے کی بجائے ریشہ دوانیوں میں زیادہ تر مصروف رہا کرے، اسے بھی خلیفہ کہہ دیتے ہیں۔۔۔کیا عجب کہ امریکہ کو زمین پر خلیفہ کا لقب دینے والوں کی مراد یہی ہو;)
  2. محمود احمد غزنوی

    دعا

    اللھمّ انّی اعوذبک من جہد البلاء و سوء القضاء و درک الشّقاء و شماتة الاعداء۔۔۔اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں آزمائش کی سختی سے، بری تقدیر سے، شقاوت کا شکار ہونے سے اور میری حالت پر دشمنوں کے خوش ہونے سے۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    حدیثِ مبارکہ ہے کہ "اتقو ا النار و لو بشقّ التمرۃ"۔۔۔یعنی آگ سے بچاؤ کا سامان کرو (صدقہ دیکر) چاہے آدھی کھجور ہی کیوں نہ ہو۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    یہ تو یہاں امارات میں بھی کچھ جگہوں پر لگا دیکھا ہے۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    الحاد اور جدید الحادی نظریات

    Richard Dawkins کی مشہور کتاب The God Deceptionالحاد کے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے اور اس نے بہت کھل کر اور واضح انداز میں الحاد کے حق میں دلائل دیئے ہیں۔۔۔فاعتبروا یا اولی الابصار
  6. محمود احمد غزنوی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں کہ جادو ایک علم ہے، ایک فن ہے اور cause & effectکیے قوانین اس پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جو جادو گر ہونے کا دعویٰ رکھتا ہو، وہ حقیقتاّ جادوگر ہی ہو۔۔۔زیادہ تر لوگ تو عوام کی ضعیف الاعتقادی اور ذہنی ،جسمانی نفسیاتی اور روحانی کمزوریوں کو...
  7. محمود احمد غزنوی

    رفیع کاش خوابوں میں ہی آجاؤ ۔۔۔۔

    خواب میں ان سے ملاقات رہا کرتی تھی خواب شرمندہِ تعمیر ہوا کرتے تھے۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    جو کچھ بھی انسان اپنی استطاعت کے مطابق کر سکتا ہے، وہ کرنا چاہئیے۔ چیز نئی ہو یا پرانی، دی جاسکتی ہے کیونکہ قبول کرنے والی ذات بڑی کریم ہے وہ تو ایک ذرّے جتنی نیکی کو بھی رائیگاں نہیں جانے دیتا بشرطیکہ وہ نیکی ہو۔۔ لیکن جب دین کے مرتبہِ احسان کے حوالے سے دیکھیں، تو اسکے بارے میں مشعلِ راہ...
  9. محمود احمد غزنوی

    شارجہ کتب میلہ

    میں بھی ہر سال شارجہ بک فئیر میں شرکت کرتا ہوں۔۔۔اس مرتبہ پاکستانی سٹالز بھی تھے لیکن ان سٹالز پر کتابوں کی تعداد نسبتاّ کم تھی۔۔۔بہرحال زبردست ایونٹ تھا۔
  10. محمود احمد غزنوی

    بنوں تھانے پر حملہ

    بقول اقبال۔۔۔ خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنّوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اسکا بندہ بنوں گا جسکو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ :p
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    یہ ہر دھاگے میں ڈھائی فیصد زکوٰۃ بمقابلہ 20 فیصد زکوٰۃ کا مسئلہ ہی کیوں آموجود ہوتا ہے۔۔دھاگے کا عنوان ہے "کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہیں؟" اور یار لوگ ہمیشہ کی طرح سے اپنا اپنا پسندیدہ موضوعِ گفتگو اس میں شامل کرنے کی تگ و دو میں رہتے ہیں اور اچھی بھلی گفتگو کو ڈی ٹریک کرتے رہتے ہیں۔
  12. محمود احمد غزنوی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    میرا کزن ایک دفعہ دبئی میں ایک ٹیکسی میں سفر کر رہا تھا ٹیکسی میں اسکے ساتھ ایک بنگالی بھی سفر کر رہا تھا (یہ وہ زمانہ تھا جب دبئی میں میٹرس والی ٹیکسی نہیں چلی تھی اور کئی ٹیکسی والے شئیرنگ کی بنیاد پر ایک سے زیادہ مسافر بھی اٹھالیتے تھے)۔ اثناء گفتگو جب میرے کزن نے اس سے پوچھا کہ کہاں سے...
  13. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    سالگرہ مبارک ۔۔۔۔:birthday: آج ہماری شادی کی سالگرہ بھی ہے:)
  14. محمود احمد غزنوی

    سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

    کبھی فراغت ہوئی تو ایسے کئی پراجیکٹ ہیں میرے ذہن میں۔۔۔۔ماڈلز بنائیں گے بہت سے انشاءاللہ۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    جسے بھلا دیا گیا۔۔۔۔

    میں آپکی بات سے متفق ہوں، مذہب کے ٹھیکیداروں کے حوالے سے آپکی بات بالکل درست ہے،بدقسمتی سے ایسا ہی ہے۔ چنانچہ عام طالب علم کو چاہئیے کہ تحقیقی رویہ اپنائے۔۔۔۔عشق میں مستی حلال، علم میں مستی گناہ :)۔ تقریباّ ایک سال قبل الجزیرہ انگلش چینل پر محمد اسد صاحب کے بارے میں بہت خوبصورت اور دلچسپ...
  16. محمود احمد غزنوی

    جسے بھلا دیا گیا۔۔۔۔

    انگلش والی تو بآسانی دستیاب ہے لیکن مجھے اردو والی مل نہیں رہی۔۔۔کافی عرصہ قبل پڑھی تھی ۔ابھی اردو والی کا لنک نہیں مل رہا سرِ دست انگلش میں ڈاؤنلوڈ کیجئے یہاں سے: http://muhammad-asad.com/Road-to-Mecca.pdf
  17. محمود احمد غزنوی

    جسے بھلا دیا گیا۔۔۔۔

    انکی کتاب پڑھنے کے قابل ہے روڈ ٹو مکہ۔۔۔اسکا اردو ترجمہ بھی ہوچکا ہے اور دونوں انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں
  18. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    اب کہا جارہا ہے کہ یہ سب ایک غلطی کی وجہ سے ہوا، وہ تیزاب نہیں تھا بلکہ شیشہ صاف کرنے والا سوپ کا محلول تھا جو ہوٹل کے ملازم کی غفلت سے وہاں پڑا رہ گیا اور یہ واقعہ ہوا۔ مذکورہ کھلاڑی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور وہ اگلا میچ بھی کھیل رہا ہے۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
  19. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    زبردست۔۔۔مبارکباد۔۔۔:) آپ بہت آگے نکل چکے ہیں۔۔آپکو پکڑنا بہت مشکل ہوگیا ہے (اسکو پنجابی میں کنورٹ کرکے سنیں):D
Top