عبدالرزاق قادری صاحب، اگر آپ یہاں لوگوں کی عمریں بھی جاننا چاہتے ہیں تو سنئیے۔۔۔۔جس سال انسان چاند پر پہنچا، ہم زمین پر وارد، بلکہ نازل ہوگئے۔۔۔اور نام کے سلسلے میں اقبال کا یہ شعر حاضرِ خدمت ہے :
سن اے طلبگارِ دردِ پہلو میں ناز ہوں، تو نیاز ہوجا۔
میں غزنوی سومناتِ دل کا ہوں، تو سراپا ایاز ہوجا...