نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    عنوان میں تصحیح کرلیں کیونکہ اصل مصرح ہے۔۔۔جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد :) جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اسکا زمانہ
  2. محمود احمد غزنوی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    ہمارے پرانے محلے میں بھی ایک اسی طرح کے بابا جی تھے جو ہر وقت گلی میں براجمان رہتے تھے۔ اک مرتبہ گلی کی کسی خاتون نے ڈرتے ڈرتے بابا جی سے کہہ ہی دیا کہ: بابا جی تسی ہر ویلے گلی وچ بیٹھے رہندے اوہ۔ ہر آن جان والے نوں بڑے غور نال ویکھدے اوہ۔۔ ایتھوں بُڈّیاں (عورتیں) وی لنگھدیاں نیں۔ کئی وری بڑی...
  3. محمود احمد غزنوی

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    بہت خوب۔۔اچھی پروقار اور سادہ سی تقریب۔۔پرخلوص لاگوں کی شراکت۔۔۔بہت بہت مبارک ہو سب کو۔
  4. محمود احمد غزنوی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    رکھ means درخت۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    اس بار جو ایندھن کیلئے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
  6. محمود احمد غزنوی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بہت دکھ ہوا یہ سن کر۔۔۔۔آپ نے تو سارا Romanceہی ختم کردیا۔۔:(
  7. محمود احمد غزنوی

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    جناب اس میں خفا ہونے والی کونسی بات ہے۔۔۔شریعت کے ضابطے سب کیلئے ہی ہیں۔ لیکن شریعت کے کسی ضابطے میں یہ نہیں ہے کہ 'یارسول اللہ' نہ کہا جائے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یار کوئی گاؤں کی چوپال کی بھی تصویریں شئیر کریں، وہی چوپال جہاں شام کے وقت گاؤں کے لوگ تھوڑی دیر کیلئے سستانے کیلئے بیٹھتے ہیں، ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا جاتا ہے، قصے کہانیاں اور انٹرٹینمنٹ آئٹمز کے ساتھ حقّے کی گڑگڑاہٹ بھی چل رہی ہوتی ہے، پنڈ کے بوڑھ کے تھلّے۔۔۔:D
  9. محمود احمد غزنوی

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    یا رسول اللہ کہنا یا نہ کہنا، ان سب امور کا تعلق روحانیت سے ہے۔ بزرگانِ دین ، اولیاء کرام اور عامتہ المسلمین میں فرق ہوتا ہے۔۔ان دونوں کی understanding اور perceptionsمیں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ جب ایسے لوگ یا رسول اللہ کہتے ہیں تو اسکے پیچھے ایک حقیقت ہوتی ہے کیونکہ ان لوگوںکو حضوری حاصل...
  10. محمود احمد غزنوی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    زبردست۔۔۔آپکے گاؤں کے آس پاس ہی چند کلومیٹر کے دائرے میں ایک اور گاؤں ہے "سادھوکے"۔۔میرا ایک روم میٹ(سعودیہ میں قیام کے دوران) اس گاؤں سے تعلق رکھتا تھا اور گاؤں کے جھگڑوں خصوصاّوہاں موجود سنیوں اور وہابیوں کی مسجدوں کے مولوی حضرات کے بڑےدلچسپ بلکہ مضحکہ خیز مناظرات کی روداد بھی سنا یاکرتا...
  11. محمود احمد غزنوی

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے۔۔۔ختم شد
  12. محمود احمد غزنوی

    کُتا

    یہ بھی درست ہے لیکن میرے خیال میں ان سب اعمال کی تہہ میں ہماری کوئی نہ کوئی سوچ کارفرما ہوتی ہے۔۔۔سوچ کی بنیاد پر ہماری Perceptionsتشکیل پاتی ہیں اور انہی perceptionsکے ارد گرد ہمارے جذبات و محرکات کوئی نہ کوئی مخصوص شکل اختیار کرتے ہوئے مختلف قسم کے اعمال کی صورت میں ظاہر ہوتے...
  13. محمود احمد غزنوی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    ملائیت سے دور رہتے ہوئے دین کے مطابق حکومت چلائی جاسکتی ہے یہ کوئی ناممکن کام نہیں ہے۔ اس ضمن میں جتنے اعتراضات کئے جاتے ہیں اور جن خدشوں کا اظہار کیا جاتا ہے وہ سب بآسانی دور ہوسکتے ہیں۔۔کرنا صرف یہ ہوگا کہ دین کے حوالے سے وہ سب باتیں جن میں کوئی اختلاف نہیں ہے، ان کو سب سے پہلے لاگو کیا...
  14. محمود احمد غزنوی

    کُتا

    یہ کہانی میں نے اپنے فیس بک کے نوٹس میں پوسٹ کی تھی ، اب وہیں سے اسے کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔۔۔ An old man was standing on the highway, outside his town. A car approached and a couple came out. They asked the old man, " We are looking for a house. Is there any house available in this town.?" Sure...
  15. محمود احمد غزنوی

    عدم مجھے کمال کی دھن ہے، کمال کر دوں گا

    کافی عرصہ قبل ایک قوّالی میں یہ کلام سنا تھا۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    کُتا

    اس سے ملتی جلتی ایک اور کہانی ہے البتہ کرداروں میں کتوں کی بجائے انسان شامل کردئیے گئے ہیں۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    اور انکی کمر کو بھی آپریشن کی ضرورت پڑجاتی ہے:D
  18. محمود احمد غزنوی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میرا خیال ہے کہ فوج کو مارشل لاء لگانے کا چسکہ اس وقت پڑا تھا جب لاہور میں حکومت کے ہی کہنے پر 1953 میں 70 دن کیلئے جنرل اعظم خان کی قیادت میں مارشل لاء لگایا گیا تھا۔۔۔اسکے بعد پھر چل سو چل :)
  19. محمود احمد غزنوی

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    ایک تھرڈ ڈگری بھی ہوتی ہے :D
Top