میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں۔۔۔یہ دینی و دنیاوی معاملات اور علم کی تقسیم ہماری اپنی اختراع ہے ورنہ علم علم ہے خواہ کیسا بھی ہو اور معاملات معاملات ہیں دینی اور دنیاوی کی کوئی تقسیم نہیں۔ ورنہ اسلام کو ہم دین نہیں کہیں گے بلکہ آئیڈیالوجی یا مذہب کہیں گے۔ اگر دین کہنا ہے تو اس میں زندگی کا ہر...