آپکی اس بات سے مولانا روم کی یہ حکایت یاد آئی۔۔۔صرف ترجمہ نقل کر رہا ہوں۔قابلِ مطالعہ ہے::laugh:
1- ایک مؤذن کی آواز بہت دلخراش تھی، وہ پوری پوری رات گلا پھاڑتا تھا۔
2-اس نے انسانوں پر میٹھی نیند حرام کردی تھی اور عوام و خواص اسکی وجہ سے دردِ سر میں مبتلا تھے۔
3-بچے بستروں میں اس سے ڈرتے تھے۔...