نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    آپکی بات میں Contradictionہے۔۔پہلے آپ نے کہا ہے کہ علماء سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں، لیکن اسی جملے میں کہہ رہے ہیں کہ دراصل علماء جو کہنا چاہتے ہیں، مخالفین اسکا غلط مطلب نکال کر عوام الناس میں پھیلاتے ہیں۔ یعنی غلطی علماء سے نہیں سرزد ہوتی بلکہ انکے مخالفین سے سرزد ہوتی ہے؟ لیکن اگر انکے مخالفین...
  2. محمود احمد غزنوی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    چونکہ یہ دھاگہ عدیل منّا نے شروع کیا ہے لہٰذا میں انہی سے مخاطب ہوکر یہ پوچھنا چاہوں گا کہ آپ نے یہ سوال واقعی علم حاصل کرنے کیلئے کیا ہے یا محض شوشہ چھوڑ کر اور جھیل کی پرسکون سطح پر کنکر پھینک کر لہروں اور دائروں کا تماشا دیکھنے والی نفسیات کارفرما ہے؟ اگر مقصد دھماچوکڑی مچانا ہے تو معذرت...
  3. محمود احمد غزنوی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    عجیب کنفیوزڈ قسم کا جملہ ہے۔۔یعنی اگر آپکے علم میں ہے کہ ہر سال 10 محرم کو یہ مٹی اپنا رنگ تبدیل کرلیتی ہے، تو پھر آپ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں کہ اس میں کس حد تک سچائی ہے ۔ :D مجھے پتہ نہیں کہ ایسا ہوا ہے یا نہیں لیکن ایسا ہونا ناممکن بھی نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
  4. محمود احمد غزنوی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    اچھا اب پتہ چلا۔۔یعنی آئر لینڈ۔ :)
  5. محمود احمد غزنوی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    میرے ماموں کا بیٹا جب نیا نیا اسکول جانے لگا تو کبھی کبھی ہمارے گھر آکر بھی سبق پڑھتا۔ اردو کا ابتدائی قاعدہ پڑھ رہا تھا اور کتاب میں چ سے چمچہ لکھا ہوا تھا اور ساتھ میں چمچے کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی۔ میں نے اسے کہا کہ کہو چ سےچمچہ۔۔اس نے کہا چ سے چمچے۔۔جب دو تین مرتبہ اس نے چمچے ہی پڑھا تو...
  6. محمود احمد غزنوی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    یہاں دیکھ لیجئے کافی مزاحیہ ہے۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%A7%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D9%84%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%DA%BE%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%BE%D8%AA%DB%81-%D8%AE%D9%88%D8%B1.56611/
  7. محمود احمد غزنوی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    یہاں آج کی خبر نامی فورم میں ایک دھاگہ کھولا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ حلیم کو حلیم نہیں بلکہ دلیم کہنا چاہئیے :D
  8. محمود احمد غزنوی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    جب ہم ڈپلومہ کر رہے تھے تو فرسٹ ائر کے امتحانات کے بعد Viva voceکے مرحلے میں ایک دن فونڈری ٹیکنالوجی اور پیٹرن میکنگ کا vivaتھا۔پریکٹیکل کی نوٹ بک بھی چیک کی جانی تھی۔ میرے ایک کلاس فیلو (جسے ہم بُورے والا کہتے تھے کیونکہ اسکا تعلق بوریوالہ سے تھا) کی پریکٹیکل بک مکمل نہیں تھی چنانچہ اس نے مجھ...
  9. محمود احمد غزنوی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    جب میں میٹرک میں تھا تو بھاٹی گیٹ چوک کی مشہور حلیم کی دوکان کا اشتہار اندرون شہر کی گلیوں میں چسپاں کیا گیا۔۔ دکان کا نام تھا حاجی مرغ حلیم۔۔لیکن کاتب نے اشتہار میں اپنی خوشخطی کے جوہر دکھاتے ہوئے بڑے سٹائل سے لکھا چنانچہ لفظ حاجی کا حا بہت بڑا تھا اور اسکے اوپر جی لکھا ہوا تھا۔۔۔اور میں کافی...
  10. محمود احمد غزنوی

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    ایک مزاحیہ دھاگہ اسلامی تعلیمات کے فورم میں۔۔۔۔کمال ہے :D
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا یہ شعر مرزا غالب صاحب کا ہے؟

    ھُو کے ویرانے کے آگے 'ھے' کی بستی کچھ نہیں شاہ نیاز بریلوی
  12. محمود احمد غزنوی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    عین ممکن ہے کہ کوثر نیازی صاحب نے مودودی صاحب کی خدمت میں اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے اپنا یہ شعر درج کرکے کچھ یوں کہا ہو کہ: مولائے من! جب سے میں آپکی جماعتِ اسلامی میں شامل ہوا ہوں، خدا شاہد ہے کہ: ایک شب بلبلِ بیتاب کے جاگے نہ نصیب پہلوئے گُل میں کبھی خار نے سونے نہ دیا چنانچہ بقولِ...
  13. محمود احمد غزنوی

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    یہ بات تو یقیناّ درست ہے کہ ایسی تمام حکایات جن کا تعلق دین کے کسی اصول، قاعدے یاعقیدے وغیرہ سے ہو، انکو بغیر تحقیقی کے بیان نہ کرنا چاہئیے بالفاظِ دیگر، ایسا کوئی واقعہ جس سے دینِ اسلام کے مسلمّات، شریعت کے احکامات وغیرہ پر زد پڑتی ہو، انکو بغیر تحقیق کے بیان نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔اس بات میں تو...
  14. محمود احمد غزنوی

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس حکایت سے مسلمان کے کونسے عقیدے پر ضرب پڑتی ہے؟، کیونکہ یہاں کچھ احباب نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دین کے متعلق حکایات بیان کرنے میں احتیاط کرنی چاہئیے کیونکہ اس سے لوگ انہی حکایات کو دین سمجھ بیٹھیں گے۔۔چنانچہ اس حکایت میں یقیناّ کوئی ایسی بات ہوگی جو موصوف کا ماتھا ٹھنکا۔...
  15. محمود احمد غزنوی

    16 دسمبر

  16. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ

    گل سمجھ لئی تے رولا کیہہ رام رحیم تے مولا کیہہ
  17. محمود احمد غزنوی

    کہے فقیر ۔ سرفراز شاہ

    بالکل ٹھیک ہے۔۔۔یعنی جب کوئی بندہ کسی بزرگ کے مزار پر جاکر دعا مانگتا ہے تو فرشتے رب کے حضور دعا مانگتے ہیں کہ " اے اللہ پاک ! تیرا یہ بندہ یہاں آیا ہے اور اس نے فاتحہ پڑھی ہے، تُو اسکی دعا قبول کر اور اس پر رحمتیں نازل فرما" تب دیگر فرشتے آمین کہتے ہیں اور یوں دعا قبول ہونے لگتی ہے۔۔۔ :):):)
  18. محمود احمد غزنوی

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    پاکستان میں گدھوں ( گ کے اوپر زبر یا نیچے زیر دونوں صورتوں میں پڑھا جائے)کا اگر راج ہوگا، تو پھر سعودیہ کی سڑکوں پر راج کرنے اپنے گداگر تو جائیں گے ہی۔۔۔منطقی نتیجہ :)
  19. محمود احمد غزنوی

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    جی تو چاہا کہ آپکی اس بات کی تائید میں مثنوی مولانا روم کا ایک حوالہ یہاں پیش کروں۔۔لیکن اسکے پڑھنے والوں کےلئے 18+ ہونا ضروری ہے اسلئے ارادہ ترک کردیا۔۔۔یہ محفل اس بیان کی متحمل نہین ہوسکتی :)
  20. محمود احمد غزنوی

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔اللہ تعالیٰ رحمت و مغفرت فرمائیں آمین۔
Top