نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سیرت النبی صلی الله علیہ و السلم

    بلا شبہ بہت عمدہ تحریر بہت شکریہ شراکت کے لیے
  2. عرفان سعید

    قبلہ حکیم صاحب

    قبلہ حکیم صاحب ( کائنات بشیر) عزت مآب قبلہ جناب حکیم جی! ہوا کے ہاتھ اک ارمان بھیجا ہے روشنی کے ذریعے اک پیغام بھیجا ہے فرصت اگر ملے تو اسے قبول کر لینا اس ناچیز نے پیارا ساسلام بھیجا ہے خاکسار۔۔ گ، ب، ج جواب: وعلیکم السلام، والسلام۔۔ چشم ما روشن دل ما شاد ( شکر ہے کسی نے تو ہمارے دل کو...
  3. عرفان سعید

    تعارف تعارف ۔۔۔۔

    محفل میں آپ کو خوش آمدید طالب علم حاضر ہے۔
  4. عرفان سعید

    مثبت سوچ

    عمدہ انتخاب! آپ محفل پر نئی ہیں۔ اپنا باضابطہ تعارف بھی کروائیں تاکہ محفل پر آپ کے شایانِ شان استقبال کیا جاسکے۔ تعارف کے لیے ذیل کے لنک پر لنک کریں تعارف و انٹرویو
  5. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    موچھ نہیں تے کوچھ نہیں
  6. عرفان سعید

    مبارکباد منصب ہزاری کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

    ہم ایک مدتِ طویل اور انتطارِ ثقیل کے بعد مابدولت کے قلبِ عمیق اور لسانِ دقیق سے جاری و ساری ہونے والے تہنیت و تحسین کے زریں و بریں الفاظ کو دیکھنے پر فرحت و انبساط کے جذبات و احساسات کے اظہار کو اپنے لیے اعزاز و فراز جانتے ہیں۔ مابدولت کو بصد ادب و احترام مطلع کیا جاتا ہے کہ شہنشاہِ جنات کا تاج...
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فکر نہ کریں کوئی نہیں پوچھے گا کہ محفل چھوڑ کر کیا کرتے رہے!
  8. عرفان سعید

    اشتہاری کوچہ

    کچھ عرصہ پہلے اڑتی اڑتی سنی تھی روزمرہ کی باتیں
  9. عرفان سعید

    اشتہاری کوچہ

    کوئی تازہ متلی نہیں ہوئی!
  10. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سمجھیں کہ قریب قریب پہنچ گیا ہوں! میرے برٹش دوست سٹیورٹ لا کے ہاتھ بہت لمبے ہیں، وہ اس محفل کے کوڑے کرکٹ کو کھنگال رہا ہے انسانی حقوق کی این جی اوز بھی میدان میں آ گئی ہیں۔ آج جمعے کی نماز میں خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔ جلد ہی خوش خبری سنانے والا ہوں۔
  11. عرفان سعید

    فیس بُک

    فیس بُک جو بھی کرنی ہو پڑوسن سے وہ ہر اِک بات ڈال فیس بُک پر اب محّلے بھر کے تُو حالات ڈال ہو کہیں ختنے، عقیقے، عقد یا مہندی کی رسم بے جھجھک اب ساری تصویریں بہ عنوانات ڈال اس گلوبل گاؤں میں ڈالے گا تجھ پر کون ہاتھ بیچ جھگڑے میں کسی کے تُو بھی اپنی لات ڈال داد لینی ہو تو دے ہر ایک کو اچھے’’...
  12. عرفان سعید

    اقبال اور واپڈا

    اقبال اور واپڈا ’’اقبالؔ و واپڈا‘‘ میں یہ کیسا ربط پایا مظہرؔ کو بیٹھے بیٹھے اِک دن خیال آیا یہ فلسفہ سمجھنا ہرگز نہیں ہے مشکل دونوں نے سوئی ملت کو بارہا جگایا (ڈاکٹر سید مظہرؔ عباس رضوی)
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جس نے بھی میری معصومیت پر ڈاکہ ڈالا ہے، اسے ضرور ڈھونڈوں گا!
  14. عرفان سعید

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    سب لوگ ادھر بھی مبارکباد دیں مبارکباد - منصب ہزاری کی سعادت بہت بہت مبارک ہو
  15. عرفان سعید

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    آگے بھی تو کہتے سزا چاہتا ہوں خیر نہ بھی کہیں، ہم تو دلوا کے رہیں گے!
  16. عرفان سعید

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    یہ قائداعظم کے چودہ "نکات" میں سے تو نہیں؟
  17. عرفان سعید

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    جنات کا تو ویسے ہی درختوں پر بسیرا ہوتا ہے۔
  18. عرفان سعید

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    یہاں "جوشیاں" ہی نصیب کرے تو مناسب ہے۔
  19. عرفان سعید

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    محفل کے نشے کی سعادت مبارک ہو! جس قدر جتن اس مراسلے کے لیے کیے ہیں اس پر تو مبارکباد کی ایک ہزار لڑیاں کھولنی چاہیئں!
Top