اقبال اور واپڈا

عرفان سعید

محفلین
اقبال اور واپڈا

’’اقبالؔ و واپڈا‘‘ میں یہ کیسا ربط پایا
مظہرؔ کو بیٹھے بیٹھے اِک دن خیال آیا
یہ فلسفہ سمجھنا ہرگز نہیں ہے مشکل
دونوں نے سوئی ملت کو بارہا جگایا


(ڈاکٹر سید مظہرؔ عباس رضوی)
 
Top