نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    مہذب آدمی پتلون کے بٹن تو لگا کہ ارتقا ہے عبارت بٹن لگانے سے (جون ایلیا)
  2. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    یہ بنانا بے حد احتیاط اور مہارت کا تقاضا کرتا ہے۔ انڈوں کی سفیدی کو بیٹ کرنا، چینی کی صحیح مقدار، بیٹ کرکے حجم بنانا اور برقرار رکھنا، پائیپنگ میں ہوا نکلنے نہ دینا، بیکنگ میں درجہ حرارت اور اس وقت ہوا میں نمی کے تناسب کو ذہن میں رکھنا۔ آج شام کی چائے میں بھی بیگم کی بنائی میرین کھائی تھیں (y)
  3. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    جی، انڈے استعمال نہیں ہوئے
  4. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    آغاز میں کرتا ہوں دیکھ کر تجھ کو چمن بس کہ نمو کرتا ہے خود بخود پہنچے ہے گل گوشہ دستار کے پاس (غالب)
  5. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    آج کل محفل پر حیاتیاتی ارتقا پر گرما گرم اور دلچسپ گفتگو چل رہی ہے۔ جب کبھی مذہب اور سائنس کا نظری تصادم ہوا ہے نظریہ ارتقا تختہ مشق ضرور بنا ہے۔ اس سے قطع نظر کہ کون سا نقطہ نظر قوی ہے، اس لڑی میں ہم دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ شاعر حضرات اپنے تخیل کی جولانیوں کے ساتھ ارتقا کو کس نظر سے دیکھتے...
  6. عرفان سعید

    آپ بھی میری طرح ایک کورس کیوں نہیں شروع کر دیتے؟

    آپ بھی میری طرح ایک کورس کیوں نہیں شروع کر دیتے؟
  7. عرفان سعید

    سائنس اور ٹیکنالوجی فورم

    پابندی تو میرے بھائی خدا نے شرک کرنے پر نہیں لگائی، تو ہم کون ہوتے ہیں زبان بندی کرنے والے۔ جس بات کو اپنی دانست میں غلط سمجھتے ہیں، ہمیں اس کی غلطی واضح کر دینی چاہیے۔ اس سے زیادہ نہ اختیار ہے نہ اصرار۔
  8. عرفان سعید

    سائنس اور ٹیکنالوجی فورم

    محفل کے سائنسدانوں! کیوں پریشان ہوتے ہو؟ یہ کون سا کوئی روشنی کی رفتار سے آگے نکل گیا ہے کہ سائنس کی تعمیرِ نو کرنا پڑے۔ سارے مسائل کا حل تو یہاں ہے۔ کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار
  9. عرفان سعید

    قرآن کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن

    انقلابی سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا پانی کے جگ پر لطیفہ لکھنے سے جگ ہنسائی ہوتی ہے؟
  11. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    ان سب جنات سے 4 ماہ پہلے ملے ہوتے تو ہمارا ندامت کا احساس مفاخرت میں بدل جاتا۔
  12. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    پھر تو حقیقت میں بھی بھوت ہوئے!
  13. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ذیشان صاحب
  14. عرفان سعید

    گدھوں کا مشاعرہ

    گدھوں کا مشاعرہ اک رات میں نے خواب میں دیکھا یہ ماجرا اک جا پہ ہو رہا ہے گدھوں کا مشاعرہ وہ نیلے پیلے قمقمے میداں ہرا بھرا بیٹھا ہے فرش سبز پہ اک سرمئی گدھا جتنے گدھے ہیں سب کے تخلص ہیں واہیات کونے میں بیٹھی دم کو ہلاتی ہیں خریات کچھ موٹے تازے خر تھے کئی لاغر و نحیف کچھ فنے خاں گدھے تھے کئی...
  15. عرفان سعید

    اللہ حافظ

    اللہ حافظ
  16. عرفان سعید

    امید ہے صرف آج کے لیے

    امید ہے صرف آج کے لیے
  17. عرفان سعید

    آم

    آم تجربہ ہے ہمیں محبت کا دل حسینوں سے پیار کرتا ہے آم تیری یہ خوش نصیبی ہے ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے (ساغر خیامی)
  18. عرفان سعید

    آمین۔

    آمین۔
  19. عرفان سعید

    بے حد پر مزاح!

    بے حد پر مزاح!
  20. عرفان سعید

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    بالکل برمحل ہے۔ آخر نیوکلیر فزکس کیمیا کے آدم کی پسلی سے پیدا ہونے والی حوا ہے۔
Top