نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تصوف سے لبریز شعر!

    تصوف سے لبریز شعر!
  2. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    یہاں ہے سادہ سا سوال ہے !
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    محفل سے تین بار معطل ہوں تو کیا حلالہ کروا کر واپس آتے ہیں؟
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے یہ اختیار کہاں میں تو صرف "خلع" کا مقدمہ دائر کر سکتا ہوں، شعر و سخن کے مطالبے کے ساتھ
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    تو خطبہ کیا نبیل نے دیا تھا؟ اچھا!!!! تو وہ نکاح کا خطبہ تھا!
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    "نکاح" کب پڑھایا گیا؟
  7. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ کیا بتائیں گے وہ تو بس منتظم، منتظم، منتظم
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک بار کافی ہوتا ہے، یا تین بار کہنا پڑتا ہےَ؟ معطل، معطل، معطل
  9. عرفان سعید

    لڑکی کی دعا

    لڑکی کی دعا "لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری" زندگی بھر کرے عاشق مرا سیوا میری صبح سے شام تلک ہو کے مگن گاتا رہے میرا عاشق مری الفت میں بھجن گاتا رہے یوں میں چمکوں کہ زمانے میں اندھیرا ہو جائے کوئی لنگڑا کوئی اندھا کوئی لولا ہو جائے میرے جلووں کو عطا کر دے وہ قدرت یارب میری نفرت کو بھی...
  10. عرفان سعید

    کرکٹ

    بہت شکریہ خلیل بھائی
  11. عرفان سعید

    ریلوے کی چائے

    ریلوے کی چائے ڈھونڈا بہت جناب نہ وحدانیت ملی انسان ملے ہزار، نہ انسانیت ملی ہر شے میں اختلاف ملا آپ کی قسم بس ریلوے کی چائے میں یکسانیت ملی (ساغر خیامی)
  12. عرفان سعید

    کرکٹ

    بالکل درست نشاندہی فرمائی ہے! سیاق تو "کویتاؤں" کی جانب اشارہ کر رہا ہے، جو کویتا (بمعنی نظم) کی جمع کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ قواعد کی رُو سے درست ہے یا نہیں اس کا مجھے علم نہیں۔ "کوتیاؤں" ٹائپو معلوم ہو رہا ہے۔ سی۔ سی۔پی نے ابھی تک میری جان نہیں چھوڑی!
  13. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    جب سے میں نے یہ لڑی ڈھونڈ کر نکال پیش کی ہے، میں مسلسل اس پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔ جہاں گفتگو علمیت کے دائرے سے نکلے گی، بھرپور اخلاقی مداخلت کروں گا۔ ویسے بھی جب سے آپ نے "معطلی" کی تنبیہ کی ہے، میں کچھ سہم سا گیا ہوں!
  14. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    ماشاءاللہ! گفتگو ایسے چل رہی ہو تو کتنا لطف دیتی ہے! کسی کی رائے اپنے نقطہ نظر سےمخالف ہی کیوں نہ ہو، قرینے اور سلیقے سے بیان کی جائے، تو خواہ مخواہ سننے کو اور بار بار پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔
  15. عرفان سعید

    بے شک!

    بے شک!
  16. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    بہت دلچسپ گفتگو چل رہی ہے۔ اگرچہ میرے پلے کچھ خاص نہیں پڑ رہا! میں نے کل سے لیکر آج تک ہونے والے تمام مراسلہ جات دیکھے ہیں۔ ایک تو یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ گفتگو بلاسبب شخصی حملوں کا رخ اختیار کرنے کی بجائے نفسِ مضمون پر مرکوز ہے۔ کل میرے رونے دھونے کا کچھ تو اثر ہوا۔ اس سے "ارتقا ہوتا ہے اور...
  17. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    بہت اچھا مراسلہ! نئے گوشے نمایاں کرتے ہوئے دعوتِ فکر دیتی ہوئی رائے۔
  18. عرفان سعید

    کرکٹ

    خلیل بھائی! اس شعر کی جانب اشارہ فرما رہے ہیں؟
  19. عرفان سعید

    کرکٹ

    کرکٹ (احمد علوی) ان کی نظروں میں ہیں سب شاعر اعظم بے کار آج ہر لڑکی کے اعصاب پہ کرکٹ ہے سوار ان کو شاعر کوئی اس دنیا میں بھاتا ہی نہیں ان کو کرکٹ کے سوا کچھ نظر آتا ہی نہیں ان کو بلبل نہیں بھاتی انہیں گرگٹ ہے پسند لڑکیوں کو مری غزلیں نہیں کرکٹ ہے پسند لڑکیاں غالب و اقبال سے ناواقف ہیں میرؔ و...
Top