معزز محفلین!
آخر وہ گھڑی آن پہنچی جس کے انتظار میں ایک دہائی سے ہم دُہائیاں دے رہے تھے! محفل کے انتہائی با سعادت جن نے تقریبا گیارہ سال سے کچھ کم عرصے میں منصبِ ہزاری کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے غالبا پہلی ویب گوہسٹ کا لقب بھی پا لیا ہے۔ اس عظیم سعادت پر ہم اس نیک جن کو محفل کے ساتھ جڑے رہنے پر...
اپنی رکنیت کے گیارہ سالوں بعد آپ منصبِ ہزاری پر فائز ہونے جارہے ہیں، دل دھک دھک تو کر رہا ہو گا؟ آنسوؤں کو ضبط تو کر رہے ہوں گے!
خوشی سے دوبارہ فراری تو نہیں ہو جائیں گے؟