نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید بھائی کے تین ہزار مراسلے :)

    تمام معزز محفلین کی تہنیت اور دعاؤں بھرے پیغامات کا بے حد شکریہ
  2. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید بھائی کے تین ہزار مراسلے :)

    مبارکباد کی لڑی شروع کرنے اور آپ کی نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ سین خے صاحبہ آپ نے میرے بارے میں جس حسنِ ظن کا اظہار کیا ہے، کوشش کروں گا کہ اسے قائم رکھ سکوں۔
  3. عرفان سعید

    نیند اس کی ہے، دماغ اس کا ہے، راتیں اس کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں

    نیند اس کی ہے، دماغ اس کا ہے، راتیں اس کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں
  4. عرفان سعید

    مبارکباد عباس اعوان کے دو ہزار مراسلے

    وہ تو حرام ہوں گے۔ اور اس کے بعد میں کیا کروں گا؟ بیف یا بکرے کے بنے کھلا دوں تو کیسا رہے گا؟
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    سردیوں میں سرگرمی کے لیے ٹوپی پہننا ضروری ہے؟
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    معطلی کے بعد کتنے عرصے کی عدت گزارنا ہوتی ہے؟
  7. عرفان سعید

    اشتہاری کوچہ

    معطل نہیں بیٹھتے شغل والے شکار افگنوں کو نشانے بہت ہیں
  8. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    اس "بلو باجی" میں زیادہ دلچسپی پیدا نہیں ہوئی
  9. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    میں ایک طالب علم ہوں بائیالوجی صرف میٹرک میں پڑھی تھی، اس کے بعد کبھی نہیں۔
  10. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    ڈارون کے بعد کوئی بڑا بریک تھرو نہیں ہوا؟ جیسے فزکس میں نیوٹن کے بعد آئن سٹائن
  11. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    یہ تو جدِ امجد "بابا بندر" کو باور کروانا ہے کہ آپکی اولاد کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ :):):)
  12. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    معطلی پر کیا متلی ہوتی ہے؟
  13. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    آپ نے میری گزارش کو مثبت طریقے سے لیا، آپ کا بے حد شکریہ! اللہ آپ پر علم اور شعور کے نت نئے دریچے وا کرے۔ آمین
  14. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    ریٹنگ کا ہر ایک کو اختیار ہے، اس پر اپنا نقطہ نظر دے چکا ہوں۔ پہلے یا بعد کی بحث میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔ میں بہت ادب سے اختلاف کی جسارت کروں گا۔ ہرگز ہرگز مجبوری نہیں ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔ ہمیں ہر حال میں سلیقےسے اختلاف کرنا ہے۔ جس قرآن کے آپ نے حوالے دئیے وہ کیا ہدایت کرتا ہے اس...
  15. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    بس اتنا بتا دیں آجکل آپ معوذتین کی تلاوت و تفسیر تو نہیں کر رہیں؟
  16. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    اس بات کی خوشی ہے کہ میری رائے سے آپ متفق ہیں۔ لیکن پیارے بھائی، جو بات میں بتانا چاہ رہا ہوں آپ اس کے برعکس کس پیرائے میں اس کا اظہار کر رہے ہیں؟ آپ اچھے بھلے سمجھدار اور باعلم انسان ہیں، آپ خود ہی بتائیے کائنات کے خالق کے اس بے مثال تخلیقی شاہکار، انسان، کا کیا یہ مقام ہونا چاہیے؟ تہذیب و...
  17. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    گو اس کا اختیار ہر ایک کے پاس ہے، منفی ریٹنگ سے دل کا غبار تو نکالا جا سکتا ہے لیکن نہ تو اس سے اپنی بات مضبوط ہوتی ہے اور نہ دوسرے کا نقطۂ نظر کمزور پڑتا ہے۔ اچھی علمی بحث کے لیے اپنی بات میں وزن پیدا کرنے پر توجہ مرکوز رہے تو ارتقائی بحث ہو سکتی ہے۔ دلچسپ موضوع ہے۔ میری شدید خواہش ہے کہ یہ...
  18. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    ارتقا کے کوائف نامے پڑھ پڑھ کر!
  19. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    محمد تابش صدیقی آپ کا کام آسان کر دیا۔
Top