نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کو بھی عید مبارک ہو امین بھائی :) ہمارا تو بالکل ٹھیک اندازہ لگایا آپ نے، ہم خاصے محنتی ہیں۔ :p لیکن ماہی بہنا کے بارے میں ایسی غلط فہمی کیسے ہو گئی آپ کو؟؟ :D
  2. لاریب مرزا

    آپ کو بھی عید مبارک :)

    آپ کو بھی عید مبارک :)
  3. لاریب مرزا

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    بہت خوب!! آپ کا پسندیدہ ایپ کونسا ہے؟؟ :)
  4. لاریب مرزا

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ہماری بھی کچھ سہیلیاں اپنے اصلی نام سے فیس بک پر نہیں ہیں۔ فیک نام سے آئی ڈی ہے۔ یہ شاید احتیاط کا تقاضا ہے۔ :) لیکن لڑکوں کے نام سے آئی ڈی بنانا عجیب ہے۔
  5. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کیسا لیبل؟؟ بچت کرنے کا؟؟
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کو عید مبارک ہو ماہی بہنا.. :) ہمارے یہاں تو کل ہے عید آج خاصی مصروفیت ہے۔ جو تھوڑی بہت صفائی ستھرائی رہ گئی تھی وہ کر رہے ہیں۔ اور اس کے بعد ہمیں اپنی بہنا کے ساتھ مارکیٹ جانا ہے۔ پھر بھائیوں کے کپڑے استری کرنے ہیں۔ :whistle: کل جو مصروفیت ہو گی وہ الگ ہے۔ :) آپ بتائیں، کیسی گزر رہی ہے...
  7. لاریب مرزا

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے اور آپ نے پروفائل تصویر کیوں حذف کی؟؟ ایسے ادھوری ادھوری سی آئی ڈی لگ رہی ہے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    شگفتہ آپی!! لگتا ہے کہ آپ کا بھی ایف بی آئی ڈی نہیں ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    انوکھی عید مبارک

    آپ کی محبت ہے بہنا :lovestruck: شاد رہیں، آباد رہیں۔ :bighug:
  10. لاریب مرزا

    انوکھی عید مبارک

    ایک اور انوکھی عید مبارک :) سب سے مائیکرو مِنی کارڈ نزدیک سے
  11. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ہائیں!! ہمیں معلوم نہ تھا کہ ہندو لوگ بچت سے کام لیتے ہیں۔ ہم نے تو اپنی سمجھ کے مطابق بیان کیا تھا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    لڑکی!! کیا فائدہ آپ کے لیپ ٹاپ کا جب ایف بی آئی ڈی ہی نہیں ہے۔ ایسے لیپ ٹاپ کو تو بند ہی کر دینا چاہیے۔ :grin:
  13. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ارے نئیں نئیں!! ہمارا یہ مطلب چنداں نہیں تھا۔ آپ کیوں حذف کرانے لگے اپنا مراسلہ؟؟ آپ کو تبصرے کا اختیار ہے تو آپ فائدہ اٹھائیں :) اتنی تو اچھی پوسٹ ہے۔ :daydreaming:
  14. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    نایاب بھائی!! آپ نے پوچھا ہے کہ قائداعظم کی شخصیت کے چھپے گوشے ہندو بننے سے کیا مراد ہے۔ تو یہ انہوں نے مزاح کا عنصر پیدا کرنے کے لیے کہا تھا۔ انہوں نے اپنے ایک ملازم کو مسلمان کیا تو چند روز بعد عید آ گئی۔ ملازم نے عید اور عیدی کا ذکر چھیڑا تو قائداعظم نے ازراہ تفنن کہا کہ اتنی جلدی مسلمان بن...
  15. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    اوہ اچھا!! شکریہ پھر تو سب کو بس پڑھنا ہی چاہیے۔ کچھ تبصرہ کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ تو غلط بات ہے۔
  16. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    نہیں نا ارسال ہو رہا نایاب بھائی!! وہاں اخیر میں لکھا ہے کہ "آپ کو یہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں" :arrogant:
  17. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ابھی کچھ دیر پہلے فرخ منظور صاحب نے کسی زمرے میں قائداعظم محمد علی جناح کی شخصیت پر ایک خاکہ ارسال کیا ہے۔ ہم اس پر تبصرہ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ہمیں وہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ :( ایسا کیوں ہے؟؟ جبکہ نایاب بھائی نے تو وہاں تبصرہ کیا ہے۔ ہم کیوں نہیں کر سکتے؟؟ :question:
  18. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ مشاعرے والی لڑی اصلاح کے بغیر ہی مقفل کر دی جائے کہ صدرِ مشاعرہ ایسا کہہ چکے..
Top