جہاں تقریباً ڈھائی سو اساتذہ کا سٹاف ہو تو یہ سارے کارڈز ملنا کچھ عجب نہیں۔ طلبہ کی طرف سے دیئے گئے ہر طرح کے کارڈز ہمیں بہت پیارے لگتے ہیں۔ :lovestruck: البتہ ہمارے جاری کردہ کارڈز کی اہمیت سب سے زیادہ ہے۔ :)
ارے محمد تابش صدیقی بھائی!! ہم نے کوئی باہر سیٹ کیے گئے صوفوں پر بیٹھ کر جی ٹی روڈ کی تصویر تھوڑی نہ لی ہے جو اندرون سے بیرون ہو گیا۔ :unsure: ہم تو اسے اندرون سے اندرون ہی کہیں گے۔
:)