یہ کیا پوچھ لیا شگفتہ آپی!! :) ہم نے دو تصاویر بنائیں تھیں۔ لیکن دوسری تصویر میں بادل کی بجائے ایک سٹوری قید کرنے کی کوشش کی تھی۔ :p
ہمارے اسکول میں دو بہت ضعیف ورکرز ہیں۔ دونوں میاں بیوی ہیں۔ ان کو ہم اماں جی اور بابا جی کہتے ہیں۔ ان کے بچے ان کو اسپورٹ نہیں کرتے تو نتیجتاً اس عمر میں کام کرنے...