دو روز قبل ایک ریستوران پہ جانا ہوا۔ اس دھاگے کا بالکل ذہن میں نہیں تھا اس لیے صرف اندرون کی کوئی تصویر نہیں بنائی، افسوس!!
ہو سکتا ہے سہیلیوں کے پاس سے تصاویر مل جائیں لیکن پھر یہ تو بے ایمانی ہو جائے گی۔ :)
ایک تصویر ملی ہے۔ اسی کا اشتراک کیے دیتے ہیں۔
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ :):)
:LOL::ROFLMAO:
:bomb1::bomb1:
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!! :) آپ محفل کے لیے بہت اچھا اضافہ ثابت ہوئے ہیں۔ آپ سے بات کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے، آپ مخاطب کو بہت مناسب طریقے سے جواب دیتے ہیں۔ اور سمجھاتے ہیں۔ ہنستے مسکراتے رہیں.. :) اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو.. آمین