نور بہنا!! زندگی میں بہت سے موڑ آتے ہیں جو آگے بڑھنے اور سیکھنے کے مراحل میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ضبط کرنا اور صبر کرنا مشکل لگتا ہے۔ لیکن اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کیوں؟؟ اتنی مایوسی کیوں؟؟ کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ جس نے ہمیں خلق کیا ہے وہ ہماری ہر حالت سے واقف ہے؟؟ کبھی تنہا نہیں...