اس دھاگے میں ہم نے راحیل فاروق بھائی کو خوش آمدید نہیں کہا کیونکہ ہمارے خیال میں یہ محفل سے گئے ہی نہیں تھے اور نہ جا سکتے ہیں۔
البتہ آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے۔
خوش آمدید عباس اعوان بھائی!! چین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کو
:):)
ارے چھوٹے بھائی !! ہم بھی جب محفل گردی میں مصروف ہوں تو کبھی کبھی امی جان سے ڈانٹ پڑ جاتی ہے کہ پتہ نہیں آپ کہاں مصروف ہیں اور دھیان کدھر ہوتا ہے۔:oops: اردو محفل جگہ ہی ایسی ہے۔ :daydreaming:
ویسے آپ کو یہاں محمد ریحان قریشی سے دوستی کرنی چاہیے۔ ان کی بھی کھیلنے کی عمر ہے۔ آپ دونوں کی خوب بنے...
عارف بھائی نے بالکل ٹھیک کہا، آپ کے اتفاق کرنے یا نہ کرنے سے ہماری رائے اور خیالات میں بالکل فرق نہیں آنے والا :)
بیس ہزاری کی جانب سفر کرتا یہ سترہ ہزاری منصب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
جو لوگ عارضی طور پر دوسرے ممالک میں رہتے ہیں، انہیں دوسرا وطن دیارِ غیر ہی لگتا ہے۔ خصوصاً اپنے تہواروں پر... یہ لفظ ان کے لیے استعمال کیا۔
آپ تو شاید مستقل طور پر وہاں قیام پذیر ہیں۔ :)
جی یہ بات تو درست کہی آپ نے، آج کل سٹوڈنٹس میں خود ہاتھ سے بنائے گئے کارڈز دینے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں تو ایسا ہی ہے۔ ہر موقع پر بچے اساتذہ کو اور کلاس فیلوز کو خود سے پیارے پیارے کارڈز بنا کر دیتے ہیں۔