ہاہاہا.... پُرمزاح!! :ROFLMAO:
لال کاٹے نہیں مار سکتے ہم.. کیونکہ ہمارے تصرف میں سبز پین ہوتا ہے۔ :)
سبز سے بھی کاٹا نہیں مار سکتے کیونکہ ہمیں کاٹا مارنے کی بھی ممانعت ہے۔ :)
اففف!! ہماری بھی ریاضی کے مضمون سے کبھی نہیں بنی.. Fsc تک برداشت کیا اور آگے رکھنے کا رسک نہیں لیا.:heehee: لیکن اکنامکس میں چونکہ ریاضی کا ایک پورشن تھا تو بی اے میں بھی پوری طرح جان نہیں چھوٹی.. :) ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ عدم دلچسپی ہمارے ورثے کا ایک حصہ ہے۔
:p
غلطی کی تصحیح کلاس ورک اور ٹیسٹ میں اچھے سے کر دی جاتی ہے۔ باقی یہ طالبات ابھی سیکھنے کے عمل میں ہیں سو غلطیاں کرنا کچھ عجب نہیں۔
اور اتنے پیار سے دئیے گئے ہر کارڈ میں غلطی نکالنا ہم ضروری نہیں سمجھتے :)
اچھا تو یہ بات ہے۔ اردو ادب والوں نے فضول روایت بیان کی ہے۔ ہم تو اس میں بھی optimistic پہلو نکال لیں گے۔ :) ایک تو یہ کہ مال جمع کرنے کی ممانعت کی ہے اللہ تعالیٰ نے اور دوسرے کونسا جمع کر کے کچھ ساتھ لے جانا ہے سو جمع کرنے کا فائدہ.. اس لیے مسلمان جمع نہیں کرتے۔
:D