نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اس کا کیا مطلب ہے؟؟ :question:
  2. لاریب مرزا

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ہم اس بات سے اتفاق نہیں کرتے کہ ذہین لوگ کم دوست بناتے ہیں۔ ذہانت کے علاوہ اور بھی بہت سے عناصر دوست بنانے میں اثر انداز ہوتے ہیں۔ جیسا کہ لوگوں کی ذاتی پسند، ناپسند، مزاج، ترجیحات اور ماحول وغیرہ ہم نے تو ذہین لوگوں کو بہت سوشل بھی دیکھا ہے اور الگ تھلگ، تنہائی پسند بھی.. نہیں معلوم یہ...
  3. لاریب مرزا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از دیدہ رفت وز دِلِ پُرخوں نمی رَوَد در دل چناں نشستہ کہ بیروں نمی رَوَد (اہلی شیرازی) وہ آنکھوں سے دُور تو چلا گیا لیکن دلِ پُرخوں سے نہیں جاتا، وہ دل میں کچھ ایسے گھُسا ہوا ہے کہ نکالے نہیں نکلتا۔
  4. لاریب مرزا

    از دیدہ رفت وز دِلِ پُرخوں نمی رَوَد ۔۔۔۔ در دل چناں نشستہ کہ بیروں نمی رَوَد ۔۔۔۔ (اہلی...

    از دیدہ رفت وز دِلِ پُرخوں نمی رَوَد ۔۔۔۔ در دل چناں نشستہ کہ بیروں نمی رَوَد ۔۔۔۔ (اہلی شیرازی)
  5. لاریب مرزا

    تعارف اپنی تعریف!

    بہت خوب!! :) کتنے عرصے سے خاموش قاری ہیں اردو محفل کی؟؟
  6. لاریب مرزا

    تعارف اپنی تعریف!

    وعلیکم السلام!! اردو محفل میں خوش آمدید :) چلیں تعریف نہ کریں اپنا کچھ مختصر سا تعارف دے دیں.. کیا کرتی ہیں؟؟ مشاغل کیا ہیں؟؟ اور اردو محفل تک رسائی کیسے ہوئی :)
  7. لاریب مرزا

    محفل چائے خانہ

    آپ کو ایسی دعوت دے کے کسی کو اپنی شامت تھوڑی نہ بلوانی ہے۔
  8. لاریب مرزا

    محفل چائے خانہ

    آپ کو علم نہیں ہے؟؟ :sick: ابھی کچن کارنر میں تصاویر کی صورت میں آپ کی شاندار قسم کی دعوت کرتے ہیں، شریک ہو کر اپنے علم میں اضافہ کیجیے گا :)
  9. لاریب مرزا

    محفل چائے خانہ

    بہنا یہاں لوگ چائے خانہ میں خیالی چائے پی رہے ہیں جس پہ حیران ہونا بنتا تو نہیں.. :)
  10. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یہ ڈاکٹر ہیں؟؟ ویسے محمد تابش صدیقی بھائی!! کیا یہ آپ اپنی تسلی کے لیے بتا رہے ہیں؟؟ چائے تو آپ کو بھی پینی پڑے گی نا :D
  11. لاریب مرزا

    اوہ!! دوا لیں اور آرام کریں آپ.. اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دیں..

    اوہ!! دوا لیں اور آرام کریں آپ.. اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دیں..
  12. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    آپ کو اپنی صلاحیتوں پر کتنا اعتماد ہے۔ :D ڈاکٹر شاید مل جائیں محفل کے آس پاس لیکن وہ ایمرجنسی والے ڈاکٹر نہیں ہوں گے۔ :)
  13. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ویسے تو آپ سب کچھ کھاتے پیتے رہتے ہیں۔ ایک ذرا سی چائے کے لیے عنبر بھابھی سے اصرار کرواتے ہیں۔ یہ تو بہت غلط بات ہے۔
  14. لاریب مرزا

    خوبصورت غزل

    خوبصورت غزل
  15. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    دراصل وارث بھائی نے یہ لڑی چائے خانہ میں اس لیے منتقل کرائی ہے کیونکہ وہ سب کو چائے پلائیں گے۔ :D
  16. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    ارے اچھا!! ویسے تو ہم نے ازراہ تفنن ہی کہا لیکن اگر برا لگ رہا ہے تو ہم تدوین کر دیتے ہیں۔
  17. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    سچ میں ہادیہ بہنا!! اور عارف کریم بھائی کی مشکل باتیں بس انھی کو سمجھ آ سکتی ہیں جن کے دو دماغ ہوں۔ :p
  18. لاریب مرزا

    محفل چائے خانہ

    ہم کیوں آئیں کیفے اگورا؟؟ ہم تو پہلے ہی محفل چائے خانہ میں بیٹھے ہیں۔ :D
  19. لاریب مرزا

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    یہ تو اچھی بات ہے کہ فیس بک پہ کسی حد تک چیک رکھا جاتا ہے۔
Top