یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ یہاں کتب بھی ٹائپ ہوتی ہیں۔ پہلے ہمیں یہ غلط بات لگ رہی تھی۔ لیکن اب ہمارا خیال ہے کہ لائبریری سیکشن کو لاک کرنا ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ :)
شکریہ تابش بھائی!! سلامت رہیں۔
جی بہتر!! ویسے تو لائبریری سیکشن پہ ہمیشہ خاموشی چھائی رہتی ہے۔ کیا اندر اندر کام بھی ہو رہا ہوتا ہے؟؟
اور شور کرنے والے محفلین کوچہء لائبریری میں نہ ہی جائیں تو بہتر ہے۔
:p
اوہ اچھا!! لائبریری کا سیکشن ہم نے ابھی چیک کیا۔ وہاں جتنے بھی زمرے ہیں ان پر محفلین تبصرہ نہیں کر سکتے۔ :)
ویسے لائبریری کی دنیا الگ تھلگ کیوں ہے؟ ہمیں تھوڑی حیرت ہو رہی ہے۔
عید کا دن
ہم:: ہم بہت پیارے لگ رہے ہیں۔ :battingeyelashes:
امی جان:: چلیں ادھر آ کے گوشت صاف کروائیں.. :worried:
ہم:: :brokenheart2::brokenheart2::noxxx: