نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    شکریہ بلال۔ میں آپ کی کاوشوں کی قدر کرتا ہوں۔ دراصل میں سسٹم کا ڈیفالٹ اردو کی بورڈ بہت کم استعمال کرتا ہوں اور عام طور پر اردو ویب پیڈ میں لکھ کر ہی کاپی پیسٹ کر لیتا ہوں۔ اسی لیے اس جانب توجہ نہیں ‌دی۔ اب میں اس سلسلے میں بھی کچھ کرتا ہوں۔ جہاں تک اوبنٹو کا تعلق ہے تو محمد شاکر عزیز نے ایک...
  2. نبیل

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

    یہ جمیعت سے ایک دم ن لیگ پر کہاں پہنچ گئے آپ؟ چلو پھر پہلے چیچوں کی ملیاں ہائی سکول پر قبضے کی تیاری کرو، بعد میں پنجاب یونیورسٹی پر چڑھائی کرنا۔
  3. نبیل

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

    بھائی لوگوں کا یہ لب و لہجہ رہا تو پنجاب یونیورسٹی تو درکنار، یہ چیچوں کی ملیاں ہائی سکول پر بھی قابض نہیں ہو سکیں گے۔
  4. نبیل

    اردو ٹیک /ورڈپریس۔پی۔کے؟

    جی درست کہا آپ نے۔ بلاگسپاٹ پر ورڈپریس جیسی سہولتیں تو میسر نہیں ہیں لیکن اس کا فائدہ یہ ہے کہ یہ سٹیبل سروس ہے۔ ورڈپریس ڈاٹ کام پر بھی بلاگ بن سکتا ہے لیکن اس پر تھیم میں تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہے جبکہ بلاگسپاٹ کے لیے اردو تھیمز دستیاب ہیں۔
  5. نبیل

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    آپ سب دوستوں کا شکریہ۔ میرا ارادہ ہے کہ میں موجودہ اردو کی بورڈز کا جائزہ لے کر اردو ویب کے نام سے ایک بورڈ جاری کروں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی موجودہ کی بورڈ کو ترمیم کے بغیر ہی اس مقصد کے لیے استعمال کر لیا جائے۔
  6. نبیل

    اردو ٹیک /ورڈپریس۔پی۔کے؟

    آپ کو بلاگ سپاٹ‌ کس وجہ سے ناپسند ہے؟ کیا آپ نے کبھی بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانے کی کوشش کی ہے؟
  7. نبیل

    ہم بھول گئے ہر بات - مالا

    یہاں بھی ملاحظہ فرمائیں۔۔
  8. نبیل

    کچھ میری ڈیزائننگ

    بہت خوب اشتیاق۔ یہ تصویر میں جو فرشتہ نظر آ رہا ہے یہ آپ ہیں یا آپ کے استاد محترم؟
  9. نبیل

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    ایران کا ایٹمی پروگرام پاکستان کی مرہون منت ہی ہے۔ اور اپنا وقت آنے پر ایران اور لیبیا نے ڈاکٹر قدیر کے تمام راز امریکہ کے حوالے کر دیے تھے۔
  10. نبیل

    جلدی

    آج میں جب گھر سے نکلا تو بس آنے میں کم ہی وقت رہ گیا تھا جبکہ بس سٹاپ تک فاصلہ کم از کم سات یا آٹھ منٹ‌ کا ہے۔ میں تیز رفتاری سے قدم اٹھانے لگا۔ راستے میں ایک بوڑی خاتون لاٹھی ٹیک کر آہستہ آہستہ چل رہی تھیں۔ انہیں یہ بھی احساس نہیں ہو رہا تھا کہ پیچھے کسی کو آگے جانے کی جلدی ہے۔ اطراف میں برف کے...
  11. نبیل

    کچھ میری ڈیزائننگ

    زبردست اشتیاق۔ اللہ تعالی نے واقعی آپ کو بہت اچھے ٹیلنٹ سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں اور آپ کے کام میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
  12. نبیل

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    ابھی کچھ انتظار کر لیں تاکہ دوسرے ذرائع سے بھی اس خبر کے درست یا غلط ہونے کے بارے میں معلوم ہو سکے۔ ایک مرتبہ پہلے بھی ایران نے ایک میزائل کا تجربہ کیا تھا اور فوٹو شاپ سے اس کے چار میزائل بنا دیے تھے۔
  13. نبیل

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    خوش آمدید۔ آپ سے کتابوں والے تھریڈ‌ پر بات ہو چکی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کا وقت یہاں پر اچھا گزرے گا۔
  14. نبیل

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    فرخ، ہو سکتا ہے کہ ابھی کوئی دوست کھڑی زبر کی میپنگ کے بارے میں بھی بتا دیں۔ یہ کیریکٹر اردو اوپن پیڈ میں شامل نہیں ہے۔ محمد صابر، آپ کی بات درست ہے۔ لیکن اگر ایک سے زائد آراء اکٹھی ہو جائیں تو ان سے بھی کام چل جائے گا۔ اگر اردو دوست ٹھیک ہے تو اس کی klc فائل حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا...
  15. نبیل

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    السلام علیکم، میں نے چند روز قبل اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ کے بارے میں پوسٹ کیا تھا۔ میں جلد ہی اسے ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ورچوئل کی بورڈ میں کئی اردو کلیدی تختے شامل ہیں جن میں کرلپ کا صوتی اردو کی بورڈ بھی شامل ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ہماری ضروریات کے لیے کافی ہوگا؟ اگر ایسا...
  16. نبیل

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    جویریہ بہن، میں نے خود سے کبھی اس کے تجربات نہیں کیے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ایک آڈیو کیبل درکار ہوگی جس کے ذریعے آپ کیسٹ ریکارڈر کے ہیڈفون کنکشن سے آؤٹ پٹ لے کر کمپیوٹر کے ساؤنڈ کارڈ کے مائیکروفون کنکشن میں ان پٹ کر سکیں۔ اس کے بعد آپ کو کوئی ساؤنڈ ریکارڈنگ سوفٹویر جیسے کہ Audacity وغیرہ درکار...
  17. نبیل

    شور، لہروں کی عادت ، خموشی، چٹان کی طاقت ۔

    آپ دونوں کی باتیں اپنی جگہ پر درست ہیں۔ گلستان سعدی کا ایک پورا باب خاموشی کے فوائد کے بارے میں بھی ہے۔ :)
  18. نبیل

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    اوہ، معذرت چاہتا ہوں اس غلط فہمی کی۔ :blushing:
  19. نبیل

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    جزاک اللہ ابن جمال۔ درست لکھا ہے آپ نے۔ سب نے اپنے اپنے فرقے کی دکان کھول رکھی ہے اور ایک دوسرے کو نیچے دکھانے میں مصروف ہیں۔ ابھی یہاں بھی آپ کی خبر لینے پہنچ جائیں گے سب۔
  20. نبیل

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    ضرورت تو ان کو پڑتی ہوگی جن سے آپ کتابیں ادھار لیتی ہیں۔
Top