نتائج تلاش

  1. نبیل

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    میں نے آپ کو محض ایک مخلصانہ مشورہ دیا تھا۔ باقی مجھے ان نام نہاد حقیقتوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
  2. نبیل

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    فرحان، آپ اگر ایم کیو ایم کے ساتھ واقعی مخلص ہیں تو پوسٹ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ اپنی تحریر کو اچھی طرح پڑھ بھی لیا کریں تاکہ بعد میں مذاق نہ بنے۔
  3. نبیل

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    بہتر ہوتا ہے کہ ایک سطری بریکنگ نیوز پوسٹ کرنے کی بجائے کوئی ربط بھی فراہم کیا کریں۔
  4. نبیل

    حقیقی عوامی نمائندے کس پارٹی کے ہیں ؟

    میری گزارش ہے کہ ہر تھریڈ پر ایک ہی لڑائی نہ شروع کر دیں۔ شکریہ۔
  5. نبیل

    ایک دعا ۔۔ ابنِ انشا

    بہت شکریہ عندلیب۔ آج کل آپ نے متفرقات فورم کو کافی فکر انگیز باتوں سے سجایا ہوا ہے۔ :)
  6. نبیل

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    شکریہ روحانی بابا، لیکن میں نے یہ شعر غلط لکھا تھا۔ درست کچھ یوں ہے: خود سوئے ما نہ دید و حیا را بہانہ ساخت ما را بہ غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت اور محمد وارث نے بتایا تھا کہ یہ شعر مرزا قتیل کا ہے۔ میں نے کندن لال سہگل کی آواز میں اس غزل کا ربط ایک مرتبہ پوسٹ کیا تھا۔ آپ کے لیے ایک مرتبہ...
  7. نبیل

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    جی ہاں، معلوم یہی ہوتا ہے کہ کسی طرح آپ کی ترجیحات میں وزی وگ ایڈیٹر سیٹ‌ ہوا ہوا ہے۔ آپ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں جائیں اور وہاں اختیارات کی تدوین پر کلک کریں، اور اس صفحے پر سب سے نیچے پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس سیٹنگ کو سٹینڈرڈ ایڈیٹر پر سیٹ‌ کر دیں۔
  8. نبیل

    ویب سائٹ بنانے والے

    ای کامرس کے لیے کئی سکرپٹس دستیاب ہیں لیکن عام طور پر کسی بھی آن لائن بزنس کے لیے کوئی کسٹم سکرپٹ استعمال کی جاتی ہے یا موجودہ ای کامرس سکرپٹس کی کسٹمائزیشن کی ضرورت پیش آتی ہے۔ میرے خیال میں بہتر یہی ہوگا کہ کسی ویب ڈیویلوپر سے آن لائن شاپ ڈیویلپ کروا لی جائے اور اس کے استعمال کی تربیت بھی کچھ...
  9. نبیل

    پاک ورڈ فائنڈر

    بہت شکریہ ابرار۔
  10. نبیل

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    جویریہ بہن، اگر آپ کسی طرح ان آڈیو کیسٹس کو ڈیجیٹائز کرکے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیں تو ہم سب بھی ان سے مستفید ہو جائیں گے۔
  11. نبیل

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے خیال میں اب اس بحث کو سمیٹنے کا وقت آ گیا ہے۔ آپ سب دوستوں کا شریک گفتگو ہونے کا بہت شکریہ۔
  12. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    میں یہاں اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ کے بارے میں مزید پیشرفت سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اب تک مجھے اپنے تجربات کے اچھے نتائج ملے ہیں۔ میں نے ورچوئل کی بورڈ کے لیے ایک جے کویری ریپر لکھا ہے جس اس کا استعمال قدرے آسان ہو جاتا ہے۔ میرے اندازے کے مطابق ہم مستقبل قریب میں ورچوئل کی بورڈ کو موجودہ اردو ایڈیٹر...
  13. نبیل

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    السلام علیکم، میں معذرت چاہتا ہوں لیکن اس تھریڈ میں علمی بحث کی بجائے محض الزام تراشی اور فتوے بازی ہو رہی ہے۔ اس تھریڈ کو مقفل کر دیا جائے گا۔
  14. نبیل

    ابو لولو فیروز مجوسی

    السلام علیکم، میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ کچھ پوسٹ کرتے ہوئے خیال کر لیا کریں کہ وہ متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں اور فورم کے ہر سیکشن کو متنازعہ موضوعات کا نشانہ نہیں بنائیں۔ اور اگر آپ اختلافی موضوعات پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو ایسا علمیت کی حدود میں رہ کر کریں اور کسی فرقے یا مکتبہ فکر کے خلاف...
  15. نبیل

    Improvement of English

    Thank you Mr Asghar for this useful post. I encourage other members too, to post here in English. But do as Mr Asghar has said i.e. use proper English words and narration instead of using abbreviations and phonetic expressions.
  16. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    شکریہ ابن سعید، میں ایڈیٹر پر کاپی رائٹ انفارمیشن اور ربط شامل رکھوں گا۔
  17. نبیل

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    عمران خان نے بابر غوری کا ذکر کیا تھا۔ آپ پورے کراچی والوں کو رگڑ رہی ہیں۔
  18. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    ابن سعید، پلیز اس معاملے میں میری رہنمائی فرمائیں۔ مجھے ان لائسنسز کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے۔ کیا میں اس ورچوئل کی بورڈ کو کسی موڈ کے ساتھ ڈسٹڑیبیوشن کے لیے پیکج کر سکتا ہوں؟
  19. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    ایک اچھی خبر یہ ہے کہ میں مذکورہ بالا ورچوئل کی بورڈ میں لینگویج موڈ تبدیل کرنے کے لیے کنٹرول+سپیس والا شارٹ کٹ شامل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہوں۔ یہ ابھی پروٹوٹائپنگ کے فیز میں ہی ہے لیکن اس پر مزید کام کرکے اس ورچوئل کی بورڈ کو موجودہ اردو ایڈیٹر کی مکمل رپلیسمنٹ کے طور پر استعمال کرنا ممکن ہو...
  20. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    السلام علیکم، میں چند روز سے جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کو بہتر بنانے پر کچھ کام کر رہا ہوں۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ فورم کو وی بلیٹن کے ورژن 4 پر اپگریڈ کرنے کے بعد اس میں جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کا استعمال کیا جائے۔ میں اردو ایڈیٹرکو سفاری، اوپیرا اور کروم براؤزرز کے ساتھ بھی کمپیٹیبل...
Top