نتائج تلاش

  1. نبیل

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    فواد، آپ اگر اپنے تجربات کے نتائج کے بارے میں یہاں پوسٹ کریں تو یہ بھی باقیوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہو سکتا ہے۔
  2. نبیل

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    جی شکریہ، اب مجھے بھی ٹھیک نظر آ رہی ہے۔ شاید divshare میں ہی کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔
  3. نبیل

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    انصاری صاحب، تصویر کا ربط درست کر دیں۔ یہ نظر نہیں آ رہی ہے۔ اور تصاویر اپلوڈ کرنے کے لیے photobucket, tinypic وغیرہ کا استعمال زیادہ بہتر رہتا ہے۔
  4. نبیل

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    ہا ہا ۔۔ کیا انڈیا میں بھی مظہرکلیم کو پڑھا جاتا ہے؟
  5. نبیل

    Apple iPad --- ائپل آئی پیڈ

    راشد کامران کے بلاگ پر بھی اس کے بارے میں کچھ تفصیل شائع ہوئی ہے۔
  6. نبیل

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    جزاک اللہ خیر شاکرالقادری صاحب۔ اشتیاق نے واقعی اردو ٹائپوگرافی میں تاریخی کام کیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی صلاحیتوں اور ان کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
  7. نبیل

    جے کیوری 1.4

    بہت خوب۔ کچھ ہم بھی محفل فورم کی اگلی سالگرہ کے لیے اس سے انسپریشن لے سکتے ہیں۔ :)
  8. نبیل

    نبیل صاحب کے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر میں‌تبدلیاں درکار ہیں

    جناب یہ صرف ایک پروٹوٹائپ ہے۔ میرے پاس فی الحال اس پر مزید کام کرنے کا وقت نہیں ہے۔ آپ نے جن فیچرز کا ذکر کیا ہے ان کا ٹرانسلٹریشن سے تعلق نہیں ہے اور مجھے معلوم بھی نہیں ہے کہ آیا ان فیچرز کا شامل کرنا ممکن ہے یا نہیں۔
  9. نبیل

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    شکریہ شوبی، یہ اچھی خبر ہے۔
  10. نبیل

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میری ali-ood سے درخواست ہے کہ صرف شکریہ کرنے کے لیے طویل اقتباسات لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے لیے اصل پوسٹ پر شکریے کا بٹن دبایا جا سکتا ہے۔ اور آپ دوست اگر اس تھریڈ‌ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں تو انہی لوگوں کو دلائل جاری رکھنے دیں جو اس گفتگو میں شروع سے شریک ہیں اور فضول جملے بازی سے پرہیز کریں۔
  11. نبیل

    منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب کا شکرگزار

    یہاں ملاحظہ فرمائیے۔
  12. نبیل

    منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب کا شکرگزار

    شکریہ ذیشان۔ آپ شاید گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کے استعمال کا ذکر کر رہے ہیں۔ یہ محض ایک ابتدائی پروٹوٹائپ ہے۔ لیکن اگر یہ آپ کے لیے مفید ثابت ہوا ہے تو یہ میرے لیے بھی خوشی کی بات ہے۔ :)
  13. نبیل

    نستعلیق فونٹ بنانے والے حضرات سے مدد کی درخواست

    کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ کسی موجودہ اردو فونٹ کی تمام گلفس کو کسی بیچ آپریشن کے ذریعے ڈاٹڈ کیریکٹرز میں کنورٹ کر دیا جائے؟ اس کے لیے فونٹ سے گلفس ایکسپورٹ کرنا ہوگا اور ان گلفس کو پراسیس کرکے واپس فونٹ میں امپورٹ کرنا ہوگا۔ ہو سکتا ہے کہ کورل، السٹریٹر اور فونٹ لیب وغیرہ کے ایکسپرٹ اس کا کوئی...
  14. نبیل

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    اردو کے الگ سے کوئی کنٹرول نہیں ہیں۔ یہ محض جاوا سکرپٹ کا استعمال ہے۔ اگر اردو ٹائپ کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے تو اس کا مطلب یہی ہو سکتا ہے کہ یا تو براؤزر میں جاواسکرپٹ ڈس ایبل ہوئی ہوئی ہے یا پھر پیج میں ایرر آنے کی وجہ سے سکرپٹ رن نہیں ہو رہی ہے۔ فی الحال اردو ایڈیٹر فائرفاکس اور انٹرنیٹ...
  15. نبیل

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    جی سی شارپ لینگویج تو بنیادی طور پر وہی ہوگی البتہ کمپوننٹس کا استعمال کچھ مختلف ہو سکتا ہے۔
  16. نبیل

    ایک الجھن بسلسلہ "کیی"

    راقم صاحب، منکسرالمزاجی اچھی بات ہے لیکن آپ املا کی غلطیوں کی نشاندہی بلاجھجک کر سکتے ہیں۔ اس طرح کی غلطیوں کو ایک بار میں ٹھیک کرنا آسان رہتا ہے۔
  17. نبیل

    یوٹیوب پر ایچ ٹی ایم ایل 5 سپورٹ کے بیٹا کا آغاز!

    ایچ ٹی ایم ایل کے نئے سٹینڈرڈ 5 میں براؤزر میں کسی پلگ ان کے بغیر آڈیو، وڈیو میڈیا کو پلے کرنا ممکن ہو جائے گا۔ حال ہی میں یوٹیوب نے بھی ایچ ٹی ایم ایل 5 پر مبنی سائٹ‌ کا بیٹا لانچ کر دیا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیے وہ ویب براؤزر درکار ہوگا جس میں ایچ ٹی ایم ایل 5 سٹینڈرڈ کی سپورٹ موجود ہو۔ فائر...
  18. نبیل

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    میں نے اوپر اپنی پوسٹ‌ میں مونو پراجیکٹ کا ربط فراہم کر دیا ہے۔ لینکس کی سپورٹ مائیکروسوفٹ فراہم نہیں کرتا۔ اس کے لیے آپ کو مونو پراجیکٹ سے ہی رجوع کرنا پڑے گا۔ وہاں آپ کو کچھ ڈیویلپمنٹ ٹولز بھی مل جائیں گے۔ میرے خیال میں یہ ٹولز عام اوبنٹو انسٹالیشن میں بھی شامل ہوتے ہیں یا انہیں شامل کرنا...
  19. نبیل

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    جویریہ بہن، آپ کو میری جانب سے بھی مبارک ہو۔ آپ اس فورم کی قابل فخر رکن ہیں اور ہم آپ کی یہاں موجودگی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔
  20. نبیل

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    قمر احمد، اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جلد صحت یابی عطا فرمائیں۔ آمین۔ اپنی والدہ کی خیریت سے مطلع رکھیں۔
Top