جی میں نے تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھا تھا۔ ان کی خوشی کا تو عالم ہی نہ پوچھیے۔ وہ خوشی کے مارے لوٹ پوٹ ہو رہے تھے۔ مجھے تو ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں اتنی خوشی کی وجہ سے وہ پھول کر کپا نہ ہو جائے۔ حیرانی کی بات ہے کہ آخر انہیں اتنی خوشی کس بات کی ہو رہی تھی؟ :hypnotized: