بات یہ نہیں ہورہی کہ سوشل میڈیا پر یکسر کسی پر کوئی تنقید وغیرہ نہیں ہونی چاہئیے۔۔بات تو فقط اتنی ہے کہ اخلاقی اقدار کا کیا تقاضا ہے، کیا سوشل میڈیا پربالعموم ایسا رویہ نظر آتا ہے جو ان اقدار سے ہم آہنگ ہو؟
ٹی وی چینلز پر جس تواتر سے مزاح کے نام پر مختلف شخصیات کو پھکڑ پن کا نشانہ بنایا جاتا ہے...