نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    سبحان اللہ۔۔۔ذرا بتانا پسند فرمائیں گے کہ طاہر القدری نے ایسا کونسا جرم کیا جسکی یہ سزا تجویز کی جارہی ہے؟
  2. محمود احمد غزنوی

    نادراکی لسٹ اور انتخابی پرچیا ں چل پڑیں

    نادرا کا پورا سسٹم ہی مشکوک ہے۔۔۔میں کچھ لوگوں سے ملا ہوں جنکے پاس ایک سے زیادہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ موجود تھے۔۔۔ابھی کل کی بات ہے یہ وڈیرے کا بچہ شاہ رخ جتوئی دوسرے پاسپورٹ پر دبئی چلا گیا اور اوگرا کا چور توقیر صادق بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ہونے کے باوجود ابوظبی دفعان ہوگیا۔۔۔سب دھندا...
  3. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    یہ درون حملہ تھا یا سیانا کاں۔۔۔جو بالآخر کسی گند پر ہی گرا (حسبِ توقع)
  4. محمود احمد غزنوی

    کتنا اسلام چاہئیے؟

    اس بات سے ہرگز انکار نہیں ہے۔۔۔ لیکن ،سوال کی نوعیت کچھ اور تھی جسے شائد آپ دیکھ نہیں پائے۔۔میں اسے مزید وضاحت کے ساتھ لکھ دیتا ہوں۔ ذاتی محاسبے کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو ہمیشہ بہتری کی گنجائش موجود رہتی ہے۔ کوئی انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں مکمل Perfect ہوگیا اور اب مجھے مزید بہتر ہونے کی...
  5. محمود احمد غزنوی

    نظم ۔ اندیشہ ۔ محمود غزنوی

    آپ نے خوبصورت کہہ دیا تو خوبصورت ہو گئیں۔میں یقین کرلیتا ہوں۔۔۔بہت عنایت، بیحد نوازش:bighug:
  6. محمود احمد غزنوی

    نظم ۔ اندیشہ ۔ محمود غزنوی

    ایک ابھی ملی ہے۔۔۔چاہت
  7. محمود احمد غزنوی

    نظم ۔ اندیشہ ۔ محمود غزنوی

    مجھے پتہ نہیں چل رہا کہ اپنی جو نظمیں یا غزلیں میں نے ایہاں پوسٹ کی ہیں وہ کیسے تلاش کروں
  8. محمود احمد غزنوی

    نظم ۔ اندیشہ ۔ محمود غزنوی

    میں نے کچھ بے تکی سی نظمیں لکھی ہیں، خیالات کچھ اسی قسم کے تھے جیسے اس نظم میں ہیں۔۔:) (اسکا یہ مطلب نہ لیا جائے کہ یہ نظم بے تکی ہے)
  9. محمود احمد غزنوی

    نظم ۔ اندیشہ ۔ محمود غزنوی

    نام کے ساتھ کچھ کچھ جذبات بھی مل رہے ہیں :)
  10. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اربوں کا معاملہ ضرور ہے لیکن فردِ واحد نے اسکا انتظام نہیں کیا، لاکھوں لوگ ہیں۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    کتنا اسلام چاہئیے؟

    واصف علی واصف صاحب کا ایک قول آج نظر سے گذرا اور اس میں پوچھا گیا سوال کافی دلچسپ لگا۔۔۔۔آپکی آراء کا انتظار رہے گا یعنی کتنا اسلام چاہئیے؟ پاکستان کو قائم رکھنے کیلئے؟ جتنا قائداعظم کے پاس اسلام تھا۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    آپکا بقیہ پرچہ بھی اگر میں چیک کروں تو صفر نمبر ملیں گے آپکو۔۔۔چنانچہ آپکو فیل کیا جاتا ہے :D
  13. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    میٹرک میں کتنے نمبر لئے تھے ریاضی میں؟ آپکا سارا حساب کتاب ہی غلط ہے۔۔۔ فرض کریں ایک سکوئر میٹر (یعنی ایک میٹر لمبائی اور ایک میٹر چوڑائی کا مربع) میں 4 آدمی کھڑے ہوتے ہیں۔۔چنانچہ چالیس لاکھ آدمیوں کیلئے دس لاکھ سکوئر میٹر درکار ہونگے۔ اب دس لاکھ کا جزر لیں تو جواب آتا ہے 1000۔ ایک ہزار۔ یعنی...
  14. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    نہیں اس کا مطلب ہے کہ چالیس لاکھ لوگ بھی اگر ایک بھینس کے سامنے بین بجاتے رہیں گے تو اسے خاک سمجھ نہیں آئے گی۔۔;)
  15. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    آپکی یہ Calculations دیکھ کر قبل از مسیح کا یونانی فلاسفر Zeno یاد آتا ہے، جسکا کہنا ہے کہ عقل کی رو سے یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی چیز حرکت کرتی ہوئی کسی دوسرے مقام تک پہنچ سکے۔۔:p:D اور جب فلاسفرز کا ذکر آیا تو ایک واقعہ بھی سن لیجئے۔۔ ایک فلاسفر زیتون کا تیل لینے کیلئے کسی کولہو کے پاس گیا۔ وہاں...
  16. محمود احمد غزنوی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    پچھلے سال اسی مہینے میں تحریر سکوائر کا دھرنا بھی آخر چل ہی رہا تھا۔۔حساب کتاب کرنے والے شوق سے حساب کتاب کرتے رہیں :) :D
  17. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    ایک چپ، ہزار ُسکھ
Top