یار انیس الرحمٰن صاحب۔۔۔آپ بڑی نیکیاں کما رہے ہیں، کیونکہ میرے بچے روزانہ رات کو سونے سے پہلے کہانی کی فرمائش کرتے تھے اور میں خالی الذہنی بلکہ غیر حاضر دماغی کی وجہ سے کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر ٹال دیتا تھا۔۔لیکن اب ایسا نہیں ہے۔۔ دو تین دن سے آپکی پوسٹ کی ہوئی کہانیاں سنا کر کام چل رہا ہے;)...