پروفیسر غفور صاحب کے سیاسی نظریات کچھ بھی ہوں لیکن اس بات میں کوئی شک یا شبہ نہیں کہ وہ ایک بہت اچھے انسان تھے۔ بہت سلجھے ہوئے، شائستہ مزاج اور اخلاقی لحاظ سےایک پسندیدہ مسلمان۔ میں نے انہیں جب بھی دیکھا اور سنا، مجھے وہ بہت اچھے لگے۔ جو حالت آجکل کے سیاسی و مذہبی رہنماوں کی ہے انکو دیکھتے...