نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    http://translate.google.com/#en/ar/Greeting Greeting کا مطلب ہے تحیہ۔۔۔اور وہ آیت تو متلاشی جی آپ نے سنی ہی ہوگی کہ تحیتھم فیھا سلام۔۔۔یعنی جنت میں لوگوں کا ایک دوسرے کو greetings دینے کا طریقہ یہ ہوگا کہ وہ کہیں گے سلام۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    عسکری جی ۔ دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس ملک میں اگر کوئی محب ِ وطن لوگ ہیں بھی تو وہ صرف اور صرف وردی والے (حاضر سروس یا ریٹائرڈ) ہوسکتے ہیں۔؟
  3. محمود احمد غزنوی

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    آپکا آئی کیو لیول خاصا پست معلوم ہوتا ہے۔۔۔کیا اپ بتا سکتے ہیں کہ میری جس پوسٹ کا اقتباس لیکر آپ نے یہ ہاہاہا کی آواز نکالی ہے، اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے؟۔ یعنی میں اس میں کیا کہہ رہا ہوں؟۔۔۔ارے بھائی پہلے سوچا کریں پھر بولا کریں;)
  4. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اگر آپ کا اعتراض یہ ہے کہ قرآن کی آیت میں لفظ greeting کیوں نہیں آیاتو معذرت ، ورنہ عام محاورے میں کسی کو سلام کہنا یا سلام بھیجنا greetings میں ہی شمار ہوتا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی روایت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عیسائی...
  5. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میں نے تھوڑی سی تحقیق کی ہے۔ ایسی کسی حدیث کا وجود نہیں ہے جس میں کہا گیا ہو کہ نجران کے وفد نے مسجدِ نبوی میں عبادت نہیں کی تھی۔۔۔البتہ ایسی احادیث ضرور ہیں جن میں اس بات کا ذکر ہے کہ مسجدِ نبوی میں اس وفد نے اپنے طریق سے عبادت کی تھی۔ اگر کچھ لوگوں نے ان احادیث کو ضعیف قرار دیا ہے تو اسکا یہ...
  6. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    یہ "باقاعدہ " طور پر دین کا علم حاصل کرنا کیا ہوتا ہے؟۔۔کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ باقاعدہ دین کا علم حاصل کرنے کا مطلب صرف یہی ہوتا ہے کہ مروجہ دینی مدارس سے درسِ نظامیہ یا اسی قسم کی سند کی جائے۔ اگر ایسا ہے تو کیا وجہ ہے کہ "باقاعدہ" طور پر اس طرح علم حاصل کرنے کے باوجود وہی لوگ آپس میں بیشمار...
  7. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    یہ جتنے اولیائے کرام اور صوفیائے کرام جو اپنے اپنے وطنوں سے نکل کر کافروں کے علاقوں میں جا کر رہنا شروع ہوئے کیا وہ بھی آپکی اس تشریح اور تفسیر کے مطابق کافروں کے ساتھ سختی، شدت اور درشتی کے ساتھ پیش آتے رہے تھے؟ کیا اس قسم کے رویے سے کوئی مسلمان ہوسکتا ہے؟۔۔۔یہ جو سینکڑوں کی تعداد میں مبلغین...
  8. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میں بھی آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں، لیکن اس سے غیر متفق ہوں۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    نبی کریم کے زمانے میں عیسائی لوگ کرسمس مناتے ہی نہیں تھے۔۔اور دوسری بات یہ کہ میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے۔ اوپر ایک دو محفلین نے اس حوالے سے پوسٹ بھی کیا ہے۔ میرا پوائنٹ تو فقط اتنا ہے بھائی کہ اگر کچھ لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش...
  10. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بھائی میں نے کن جلیل القدر ہستیوں کا نام لیا ہے اور کن جلیل القدر ہستیوں پر طعنہ زنی کی ہے؟۔۔۔میں نے ایک لفظ استعمال کیا ہے "تنگ نظر فقہاء"۔۔اگر آپ تنگ نظر فقہاء کو جلیل القدر سمجھتے ہیں تو پھر بات اور ہے۔ اور میں نے اپنی پوسٹ میں پہلے ہی یہ کلئیر کردیا تھا کہ میں سب فقہاء کی بات نہیں کر...
  11. محمود احمد غزنوی

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    میرے خیال میں عبدالرزاق قادری صاحب نے اس پوسٹ میں ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے تو بات ہی نہیں کی۔۔۔کیونکہ اس دھاگے میں جو کالم پوسٹ کیا گیا ہے وہ تو نوازشریف کی منافقت کی کہانی بیان کر رہا ہے اور گمان غالب ہے کہ عبدالرزاق صاحب نے بھی نواز شریف اور انکے حواریوں کی بات کی ہے (یہ بھی ممکن ہے...
  12. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    کسی شئے یا کسی پیشکش کو قبول کرنے کے معاملے میں بعض درویشوں کا یہ بنیادی اصول رہا ہے۔۔۔: طمع نہیں۔۔۔منع نہیں ۔۔۔جمع نہیں :p:);)
  13. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    “I am determined not to contest the upcoming election. However, if the participants in my march and the nation as well press me to become the caretaker premier, (which I really don’t want) I will be ready to accept this challenge by doing unprecedented electoral reforms amid massive...
  14. محمود احمد غزنوی

    شہزادہ حضور کا عزم

    چھور دو جان اس ملک کی اور اس عوام کی اے چام چٹّھو۔۔۔ بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں اگرچہ پیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات
  15. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    دیکھئے وہ 60 عیسائیوں کا وفد جو نجران سے آیا تھا، وہ ذمّی نہیں تھے۔ اور میرا پوائنٹ جس پر آپ نے غور نہیں کیا وہ فقط اتنا تھا کہ اسلام اتنا تنگ دل اور تنگ نظر نہیں ہے۔ اگر نبی کریم عیسائیوں کو جنہوں نے دعوتِ اسلام ٹھکرا دی اور جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے تھے یعنی شرک میں...
  16. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    ارے نہیں اسد بھائی ایسی بات قطعاّ نہیں ہے۔۔۔میں نے جب یہ لکھا کہ سنجیدہ محفلین کیلئے یہ انٹرویو پوسٹ کیا ہے تو اس بات کا مقصد یہی تھا کہ اس پوسٹ میں بھی کہیں وہی روایتی مخالفت برائے مخالفت یا فرقہ وارانہ ذہنیت کے افراد دخل اندازیاں کرکے موضوع سے ہٹ کر گفتگو شروع نہ کردیں۔۔۔اس سے یہ قطعاّ مراد...
  17. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    ایک دفعہ پہلے بھی آپکو ٹیگ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کوئی اور صاحب ٹیگ ہوگئے تھے۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    جب نبی کریم نے نجران کے عیسائیوں کے وفد کوباوجود اسکے کہ انہوں نے اسلام کی دعوت قبول نہیں کی تھی، مسجدِ نبوی میں عبادت کرنے کی اجازت دے دی تھی، تو کیا وہ عیسائی اس وقت شرکیہ عقیدہ نہیں رکھتے تھے؟۔۔۔اگر اسکے باوجود نبی کریم نے انکو اپنی مسجد کے اندر انکے اپنے طریقے کے مطابق عبادت کرنے کی اجازت...
  19. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میں تو انکی پیدائش کی خوشی کی مبارکباد دیکر الٹا یہ ثابت کر رہا ہوں کہ وہ خدا نہیں تھے، کیونکہ وہ پیدا ہوئے ۔ لم یلد و لم یولد۔۔۔۔
Top