نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    فرسان صاحب سے درخواست ہے کہ حدیثِ قرطاس کے جتنے حوالہ جات انہوں نے دئے ہیں، اگر زحمت نہ ہو تو انکے متون بھی یہاں پوسٹ کردیں تاکہ حق پوری طرح واضح ہوسکے۔۔۔شکریہ :)
  2. محمود احمد غزنوی

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    حقیقت ایک ہے ہر شئے کی نوری ہو کہ ناری ہو لہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرّے کا دل چیریں۔۔۔۔ اقبال
  3. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    یہ بات بالکل درست ہے کہ اختلافی مسائل کو ہوا دینے والے موضوعات کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئیے۔ یہ دھاگہ اہلِ تشیع میں سے کسی شخص نے شروع نہیں کیا بلکہ جن صاحب نے اسے شروع کیا ہے انہیں معروف معنوں میں منکرِ حدیث کہا جاتا ہے اور وہ خود کو اہلِ قرآن کہتے ہیں۔ ان صاحب کا کہنا ہے کہ صحیح بخاری اور...
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    ذپ کردیجئے ناں۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    پی پی ناقص کارکردگی پر بلاول بھٹو کی چادر اوڑھنا چاہتی ہے : صفدر عباسی

    پرسوں میرے بڑے بیٹے نے ٹی وی پر بار بار PPP کا Ticker چلتے دیکھ کر اپنے چار سالہ چھوٹے بھائی سے پوچھا کہ بتاؤ PPP کا کیا مطلب ہے؟ تو اس نے جواب دیا "ہارن"۔۔یعنی پی پی پی۔ :D
  6. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اس حدیث کی جتنی بھی وضاحتیں کی جائیں، اسکے Negative Consequences اتنے خطرناک ہیں کہ ان کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ یہ واقعہ اس طرح پیش نہ آیا ہو جس طرح روایت میں درج ہے۔۔۔ہمارے لئے بجائے اسکے کہ حضرت عمر فاروقِ اعظم جیسی جلیل القدر ہستی کے بارے میں ایسا گمان...
  7. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    میں نمبر لکھتا ہوں لیکن آپکو متعلقہ کہانی کے دونوں نام لکھنا ہونگے۔۔۔:D زیادہ بہتر یہ ہے کہ پندرہ کے پندرہ سوال ہی حل کردئے جائیں۔
  8. محمود احمد غزنوی

    پروین شاکر یارب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے

    یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہُنر کو حوصلہ لب کشائی دے لہجے کو جُوئے آب کی وہ نے نوائی دے دُنیا کو حرف حرف کا بہنا سنائی دے رگ رگ میں اُس کا لمس اُترتا دکھائی دے جو کیفیت بھی جسم کو دے ،انتہائی دے شہرِ سخن سے رُوح کو وہ آشنائی دے آنکھیں بھی بند رکھوں تو رستہ سجھائی دے تخیئل ماہتاب ہو،...
  9. محمود احمد غزنوی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    ہر وہ کرامت جو کسی ولی کیلئے ظاہر ہو، دراصل حضور نبی کریم کا معجزہ ہے، کیونکہ وہ ولی انہی کی امت سے تعلق رکھتا ہے اور انہی کے درِ دولت سے وابستگی کی وجہ سے ولی ہے۔۔ دوسری بات یہ کہ مستند روایات میں ہے کہ جب مسجدِ نبوی میں مرمت اور توسیع کے دوران اس کھجور کے تنے کو کاٹا گیا جس سے حضور نبی...
  10. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    یوسف-2 بھائی ان 15 پہیلیوں میں سے کچھ تو میں نے بوجھ لی ہیں لیکن پاسنگ مارکس نہیں مل سکیں گے۔۔۔براہِ کرم اس پرچے کی بُوٹی لیک کی جائے اور 15 کے 15 سوالات کا جواب لکھ کر عنداللہ ماجور ہوں۔۔۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    بتائیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں یہ حکم دیا ہے کہ اللہ کے ایک نبی کی پیدائش پر مبارکباد نہ دو؟ جب "نحن احقّ بموسیٰ منھم" والی حدیثِ مبارکہ سے ایک اصول ثابت ہورہا ہے کہ انبیائے کرام کے حوالے سے کسی دن کے حوالے سے شکرانے کا حق، کسی بھی دوسری قوم کی نسبت، مسلمانوں کو زیادہ حاصل ہے تو پھر...
  12. محمود احمد غزنوی

    کاہلی کا انجام

    آپ بھی اس عقلمند مچھلی کے شاگرد معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔:):D
  13. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    آخر میں ایک اور بات عرض کردوں کہ مشرکین کی جن عیدوں کا یہاں ذکر کیا گیا ہے ان کی دو قسمیں ہیں؛ 1- پہلی وہ جو صرف انہی کے ساتھ اور انکے مخصوص مشرکانہ عقیدے کے ساتھ مخصوص ہو، اور جس میں مسلمانوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔ مثلاّ ایسٹرEaster۔۔یہ ایسا تہوار ہے کہ اس میں مسلمانوں کے ساتھ کوئی چیز بھی...
  14. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    حوالوں کے انبار سے بات کی تفہیم نہیں ہوتی صرف یہ فائدہ ہوتا ہے کہ۔۔ "دیکھو جی میں یہ بات اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا، فلاں کتاب میں فلاں صفحے پر فلاں صاحب نے یہ بات کہی تھی۔ میں تو اسے آپ تک پہنچا رہا ہوں"۔۔۔۔ میرا نقطہ نظر فقط یہ ہے کہ: 1- جب آپکے فتوے سے بھی ثابت ہوگیا کہ کافر کو(اور ایک نہیں...
  15. محمود احمد غزنوی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ہاں بلاشبہ ہدایت اور گمراہی اللہ کے ہاتھوں میں ہے۔۔۔ہدایت اور گمراہی آپکی رائے کا نام نہیں ہے۔
  16. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    یہاں جتنے بھی حوالے دئے گئے ہیں فقہ کی کتب سے، میں انکے حوالے سے ایک بات کہوں گا اور اسکے بعد میری طرف سے اس بحث کا اختتام ہے۔۔ بار بار کتاب الذمہ کا حوالہ آرہا ہے، مجھے یہ بتائیے کہ آجکل کے زمانے میں ذمی کون ہے؟ یہ جوپوری دنیا کے کروڑوں مسلمان یورپی ممالک، کینیڈا اور امریکہ وغیرہ میں قیام پذیر...
  17. محمود احمد غزنوی

    رخصت اے بزمِ جہاں سُوئے وطن جاتا ہوں میں۔۔۔۔آہ اس آباد ویرانے میں گھبراتا ہوں میں

    رخصت اے بزمِ جہاں سُوئے وطن جاتا ہوں میں۔۔۔۔آہ اس آباد ویرانے میں گھبراتا ہوں میں
  18. محمود احمد غزنوی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    آپکے پیش کردہ روابط میں سے پہلے پر ہی کلک کیا تو یہ سامنے آیا۔۔۔ وقد سبق لنا في الفتوى رقم: 72906 أن الإذن لهم بالصلاة في المسجد جائز إذا رجيت من ذلك مصلحة كترغيبهم في الدخول في الإسلام وتعريفهم بالعبادة، كما سبق أن ذكرنا مفصلاً أقوال العلماء في دخول الكافر المسجد إلا المسجد الحرام، وأن الراجح...
Top