ویسے میرے چھوٹے بھائی کا بھی یہی کہنا ہے۔۔۔ جب یو-اے ای میں جاب کے سلسلے میں وارد ہوا تو آتے ہی شیخ زید کا انتقال ہوگیا۔۔2004 میں جب میں شنگھائی سے واپس پاکستان آرہا تھا تو ایک دن کا Stay بنکاک میں بھی تھا وہاں لینڈ ہونے سے پہلے سونامی آچکی تھی۔۔۔کافی تباہی ہوئی غالباّ 26 یا 28 دسمبر تھی۔۔
:p:D