بہت خوبصورت تحریر محترمہ نیلم اور بڑ ا پیار واقعہ سنایا محترم روحانی بابا آپ نے۔۔۔
یاد آیاکہ حضرت مجدد الف ثانی اپنے مشہورِ زمانہ مکتوبات میں کہیں فرماتے ہیں کہ "مجھے دکھایا گیا کہ عامتہ المسلمین میں سے جو اہلِ کفاف اپنے بیوی بچوں، ماں باپ اور گھر بار کے حوالے سے جس غمِ روزگار کا شکار رہتے...