نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    بہت عمدہ ہے صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! اچھا لگا۔ مزاح لکھنا انتہائی سنجیدہ کام ہے۔ کیا خیال ہے؟
  2. محمد یعقوب آسی

    ’ہیپی ان تہران‘ پر گرفتاری اور تذلیل

    درونِ خانہ کوئی اور بات رہی ہو گی۔ جس کو نہ سرکار منظرِ عام پر لائی ہے اور نہ وہ گروپ۔ ہم ٹیوے لگاتے رہیں۔
  3. محمد یعقوب آسی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    محبوب نرالے عالم یاد آ گئے! اس سلسلے کے مصنف آپ ہی تو نہیں؟
  4. محمد یعقوب آسی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    افسوس؟ کس کو؟ امراؤ بیگم کو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  5. محمد یعقوب آسی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    یعنی؟؟ ہم بھی آپ بھی غزلوں پر قابض ہو سکتے ہیں، اس طرح کر کے؟؟؟؟
  6. محمد یعقوب آسی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    جی، جیہ بجا + یے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ارشاد ’’دوسرے مصرعے میں دلاسہ دینے کو لوری سے تشبیہِ قبیح دے رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ شاعر کو جناب آسی سے شعر گوئی کے کلاس لینے پڑیں گے۔ اور اگر انہوں نے ہامی بھری تو مجھے یقین واثق ہے کہ خوب کلاس لیں گے ان صاحب کی۔‘‘ فی الحال تو میرے جی میں آ رہی ہے کہ ایسی تشریر پر آپ کو...
  7. محمد یعقوب آسی

    ملائی کباب بار دوم

    ’’بھُولے سے‘‘ پھر کر لیں۔
  8. محمد یعقوب آسی

    ملائی کباب بار دوم

    ’’وے بچہ رہ نہ سکدی‘‘ ۔۔۔۔ یہ ضرب المثل ہے۔ کوئی شخص ایسا کام کرے یا بات کرے کہ اُس کی شخصیت عادت مزاج کی نمائندہ ہو۔ اس میں تحسین اور تنقیص کی قید نہیں۔ اس ضرب المثل کے پیچھے ایک بڑی اماں کی طویل کہانی ہے۔ کہیں سے تلاش کرتا ہوں ۔ لفظی ترجمہ: ’’میں یوں کئے (یا کہے) بغیر نہیں رہ سکتی، میرے بچے!‘‘
  9. محمد یعقوب آسی

    چند اشعار برائے اصلاح ۔ اساتذہ توجہ فرمائیں۔

    مولا جو مرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واحد متکلم باقی تین مصرعوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔ جمع متکلم
  10. محمد یعقوب آسی

    ملائی کباب بار دوم

    متفق جناب ۔۔ ویسے بھی ایک تخلیق کار کا وہی معاملہ ہوتا ہے: ’’وے بچہ! رہ نہ سکدی‘‘ ۔۔
  11. محمد یعقوب آسی

    ملائی کباب بار دوم

    باقی تو جو ہے سو ہے ہی، ’’نسخہ بیانی‘‘ کا یہاں اپنا منفرد چٹخارا ہے۔ :great:
  12. محمد یعقوب آسی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    جناب ۔۔ یہ سورۃ الکافرون کی آخری آیت کا ترجمہ ہے۔
  13. محمد یعقوب آسی

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
  14. محمد یعقوب آسی

    تعارف اردو کا خادم

    آپ خادم تو ہیں، کم از کم ۔۔ یہاں تو خ کا سرا اڑ جاتا ہے، نقطہ چھوڑ جاتا ہے کہ ’’نادم‘‘ تو بنا رہے۔ اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    یہ صاحب جو گفتگو کر رہے تھے۔ اس میں بہت سی دیگر باتیں بھی قابلِ غور ہیں۔ تاہم اس وقت چوں کہ اس ’’یہودی امام مسجد‘‘ کی بات ہوئی ہے۔ اس میں ایران کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ یہ وہاں کسی بڑے شہر میں یہودیوں کا ایک بہت بڑا مرکز ہے کہ شاید اتنا بڑا شاید اسرائیل میں بھی نہیں ہو گا۔ اس مرکز کے کسی سالانہ...
  16. محمد یعقوب آسی

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    پسندیدہ کے ساتھ بندش ’’گی‘‘ کی ہی درست ہے۔ ’’پسندیدگی‘‘ بالکل درست لفظ ہے۔ فرق معانی کا ہے۔ پسندیدگی ۔۔۔ پسند کیا جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ شے شخص کام جس کو پسند کیا گیا۔ مفعول کے طور پر پسند آوری ۔۔۔ پسند کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو پسند کرے ۔۔۔۔۔۔ فاعل کے طور پر کوئی شعر غزل نظم وغیرہ پسندیدہ ہے تو اس کی...
  17. محمد یعقوب آسی

    لیجئے ہم چائے پینے آگئے۔ اجی حیران نہ ہوں ہم بن بلائے مہمان نہیں

    چنگا اے نا، ایس عمرے بندہ دھیاں نونہاں وچ بیٹھا انج وی سوہنا لگدا اے۔ (اچھا ہے نا، اس عمر میں انسان بہو بیٹیوں میں بیٹھا ویسے بھی جچتا ہے)
Top