جناب الف نظامی صاحب۔
قاسمی صاحب کی اس نعت کا ایک شعر ہے:
پورے قد سے میں کھڑا ہوں تو یہ ہے تیرا کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
یا
پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ ہے تیرا کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
میں ۔۔۔ اور ۔۔۔ جو
کوئی صورت ہو کہ ہم حتمی متن کو پا لیں! میرے ایک دوست ہیں...