تا سر نشود خاک بہ جولانگۂ معشوق
بر سُرمہ مقدم شدنِ گرد ندانی
عرفی شیرازی
جب تک (تیرا) سر محبوب کی بازی گاہ اور اُس کی راہوں میں خاک نہ ہو جائے، تب تک تُو یہ نہ جان پائے گا کہ گرد اور خاک، سُرمے پر مقدم اور اُس سے بہتر کیسے ہو جاتی ہے۔
اس میں قابلِ اعتراض بات صرف اور صرف "اونچی آواز" ہے اگر واقعی وہ اونچی آواز میں بول رہا تھا تو۔ عملے کو مہذب طریقے سے اسے اونچا بولنے سے منع کرنا چاہیئے تھا۔ ڈر جانا، خوف و ہراس پھیل جانا اور نیچے اتار دینا چہ معنی دارد؟