نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بی بی سی اردو کے مطابق 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک مسجد پر حملے کی ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے، انتہائی افسوسناک۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دلیل و حُجتِ حق دیگر است و حق دیگر طریقِ جہل ہزار و رہِ شناخت یکے نظیری نیشاپوری حق کے بارے میں دلیلیں دینا اور حجتیں اور تاویلیں بیان کرنا کوئی اور چیز ہے اور حق کچھ اور ہے۔ جہالت اور نادانی کے تو ہزاروں طریقے اور راستے (دلائل) ہیں لیکن شناخت اور عرفان کی بس ایک ہی راہ ہے۔
  3. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    تا کہ اِ س کے بعد کوئی نہ کہہ سکے کہ میں اور ہوں اور تُو اور ہے۔
  4. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں اپنے تینوں بچوں کو کئی سال تک فی روزہ پیسے آفر کر کے روزے رکھواتا رہا ہوں، اب عادی ہو چکے ہیں مگر عید والے دن فی روزہ قیمت وصولنا نہیں بھولتے۔ :)
  5. محمد وارث

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    صاف اور کورا انکار۔
  6. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے خیال میں یہ آئیڈیا ترکی سے آیا ہے جہاں شاید اس کو کامیابی ملی تھی۔ ویسےجوان ہوتے لڑکوں کے لیے برا خیال نہیں ہے، چھوٹا موٹا لالچ چلتا ہی ہے، بڑے ہو جائیں گے تو کسی اور قسم کے لالچ میں آ جائیں گے۔ :)
  7. محمد وارث

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    اس کے لیے آپ کو منتظمین سے رابطہ کرنا پڑے گا کہ میں اب انتظامیہ کا حصہ نہیں ہوں۔ :)
  8. محمد وارث

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    "محنت" ہی معیار ہے تو بیچارے گدھوں کا کیا قصور ہے، دے دیں سب کو تمغہ و ہلال امتیاز و غیر امتیاز۔ :)
  9. محمد وارث

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    اس حساب سے "بابا کوڈا" کا بھی پرائڈ آف پرفارمنس تو بنتا ہے۔
  10. محمد وارث

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    سرکاری راز کو سرکاری ہی رہنے دیتے یہ غیرت مند، انہوں نے تو سب کچھ "عوامی" ہی کردیا! :)
  11. محمد وارث

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ایک اور "مارچ" :)
  12. محمد وارث

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    صرف یہی نہیں بلکہ اوروں کو بھی یہ ایوارڈ روایتی اندھے کی ریوڑیوں کی طرح بانٹے گئے ہیں۔ ان ایوارڈز کی عزت تو خود مٹی میں ملا رہی ہے حکومت، افسوس صد افسوس۔
  13. محمد وارث

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واقعی؟ حالانکہ زیادہ صحیح کچھ یوں ہے کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔ :)
  14. محمد وارث

    محفل آف لائن

    یہ مفتی صاحب کی محض کسر نفی ہے، کسی قسم کے فتوے کی ضرورت ہو تو بلا معاوضہ مفتی صاحب سے طلب کیا جا سکتا ہے! :)
  15. محمد وارث

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    حالانکہ ان کو پیسے لینے کی بجائے، عوامی ٹیکس سے بنی بلڈنگ کو استعمال کرنے کا کرایہ دینا چاہیئے قومی خزانے کو۔
  16. محمد وارث

    محفل آف لائن

    انتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی ہے لیکن لگتا یہی ہے کہ "تکنیکلی فالڈ" ہی ہو جاتا ہے! :)
  17. محمد وارث

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ایک جوڑی جوتے اور ایک جوڑا موزے ہونے کا فائدہ آج سمجھ میں آیا۔ موزے اتار کر جوتوں میں رکھتا ہوں اور جوتے میز کے نیچے، ہر صبح ہر دو اپنی اصلی حالت میں اپنی اپنی جگہ پائے جاتے ہیں، الحمد للہ! :)
Top