پہلے سوال کا اعجاز صاحب نے دے دیا کہ مذکورہ بحر میں فعلاتن کو فاعلاتن سے بدلا نہیں جاتا۔
دوسرے کا یہ کہ عام طور پر حشو میں تسبیغ کی اجازت نہیں ہوتی لیکن وہ بحریں جو مقطع ہیں یعنی وہ بحریں جن کے دو پورے پورے ٹکڑے ہوتے ہیں ان کے حشو بھی ضرب یا عرض کے حکم میں آ کر تسبیغ قبول کر لیتے ہیں جیسے...