آپ کی بات درست ہے عرفان صاحب، میری قسمت میں اکیلے سالگرہ منانا شاید لکھا ہی نہیں!
اکیلے رہنا میری خواہش ہوتی ہے اور اس بات کو میری بیوی بھی بخوبی جانتی ہے سو وہ میری سالگرہ کی "آؤٹنگ" کے لیے میرا ذہن بنانا دو مہینے پہلے ہی شروع کر دیتی ہے اور ہر وقت مجھے یاد کرواتی رہتی ہے سو میں چاہے جتنا بھی...