نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

    دلچسپ صورتحال ہے۔۔۔میں ہوا کافر تو وہ کافر مسلماں ہوگیا :D
  2. محمود احمد غزنوی

    عابدہ پروین آکے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد

    شاعر میر تقی میر۔۔۔ آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد چاک کرنا ہے، اسی غم سے گریبانِ کفن کون کھولے گا ترے بندِ قبا میرے بعد وہ ہوا خواہِ چمن ہوں کہ چمن میں ہر صبح پہلے میں جاتا تھا اور بادِ صبا میرے بعد تیز رکھنا سرِ ہر خار کو اے دشتِ جنوں شاید آ جائے کوئی...
  3. محمود احمد غزنوی

    حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعداز مجید لاہوری

    میر تقی میر کا ہے۔۔۔ابھی تلاش سے معلوم ہوا۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعداز مجید لاہوری

    واہ ۔۔مزہ آگیا۔۔لیکن حسرت موہانی کا ایک ہی مصرح اس سارے کلام پر بھاری ہے۔۔۔وہی بندِ قبا والا۔:p
  5. محمود احمد غزنوی

    جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کے گوشت پایا گیا

    اب بات سمجھ میں آئی کہ آخر یہ گورے لوگ دن بہ دن منگولوں کی طرح سفّاک کیوں ہوتے جارہے ہیں۔۔۔:shock:
  6. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور یہ بھی کہا گیا کہ بنانے والے نے ماہیات کو کچھ یوں بنایا کہ یہ ماہیات اسکے اپنے نفس سے نکلیں، یعنی انکا صدور اسکے اپنے نفس سے ہوا اور اسکے صادر ہوجانے کے بعد دیکھنے والوں نے جب اسکے بعض احوال ( جن میں قابلیت اور فاعلیت کا ظہور بھی شامل ہے)، پر نظر ڈالی تو انکے ذہن میں جو صورت نمودار ہوئی (...
  7. محمود احمد غزنوی

    آخری سازش (کالم از حامد میر)

    چاہے کچھ بھی ہوجائے حامد میر نے سارا ملبہ پاکستانی ایجنسیوں پر ہی ڈالنا ہوتا ہے۔۔۔ایک طرف وہ کہہ رہا ہے کہ ہزارہ برادری پر حملوں کے پیچھے فرقہ وارانہ ذہنیت نہیں بلکہ لینڈ مافیا اور سرکاری اہلکار ہیں اور دوسری طرف یہ بھی کہہ رہا ہے کہ لشکرِ جھنگوی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔۔۔بہت خوب...
  8. محمود احمد غزنوی

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    بات اس طرح نہیں ہے جس طرح ہمارا میڈیا پیش کر رہا ہے۔۔۔یہ سب کچھ ابھی پلاننگ فیز میں ہے، ابھی فیزیبیلیٹی رپورٹس بننی ہیں اسکے بعد ابوظہبی والے فیصلہ کریں گے کہ انوسٹمنٹ کرنی ہے یا نہیں۔۔ اور یہ کراچی میں نہیں بلکہ کراچی کے قریب واقع کسی جزیرے میں بنانے کا پلان ہے۔۔۔ Sheikh Nahayan, chairman of...
  9. محمود احمد غزنوی

    جنرل جہانگیر کرامت کا چکن تکہ (رؤف کلاسرا)

    کچھ ساہنوں وی دسّو۔۔۔:censored:
  10. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    پس لوگوں نے جبّلت سے متعلقہ اس بنیادی بات کے احکام کے بعد ایک دوسرے علم میں غور کیا اور وہ یہ کہ تمام اشیاء خواہ وہ معقولات کی دنیا سے تعلق رکھتی ہوں یا محسوسات کی دنیا سے، وجود کے اعتبار سے مشترک ہیں۔ اور یہ وہ چیز ہے جو انکو عدم سے جدا کرتی ہے۔ پس اس بات کو سمجھنے کیلئے ہم مثال کے طور پر ایک...
  11. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور جیسا کہ ہم نے اشارہ کیا، کہ یہ تجلی خیر اور شر کیلئے ایک میزان ہے۔اور یہی وہ تجلی ہے جس پر اللہ تعالیٰ کے ننانوے 99 ناموں کا انطباق ہوتا ہے۔ اور جسکے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر دی ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ مخلوق کو خلق کرنے سے پہلے ہمارا رب کہاں تھا؟، تو آپ صلی اللہ علیہ...
  12. محمود احمد غزنوی

    تعارف آگاہی

    خوش آمدید محترم۔۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا
  14. محمود احمد غزنوی

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    خبر تو اچھی ہے لیکن نجانے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ ایک سادھو مہاراج جو صرف لنگوٹی میں ملبوس ہیں انکو شہباز شریف نے خوبصورت اٹالین شوز کا نذرانہ پیش کیا ہے اور ریاض ملک نے ایک بہترین برانڈڈ کوٹ مع فلٹ ہیٹ نذر پیش کی ہے۔۔۔اب کوئی اللہ کا بندہ مہاراج کیلئے لنگوٹی کا کوئی مناسب سانعم البدل یعنی...
  15. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    عرفان صدیقی ، ابصار عالم، نصرت جاوید، مشتاق منہاس ، حامد میر اور ہارون رشیدکو بھی اس لسٹ میں شامل کرلیجئے۔۔۔و تلک عشرۃ کاملۃ
  16. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    تو کیا خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والے سارے لوگ امریکی اور کافر تھے؟
Top