آپ اگر قیصرانی بھائی کی پوسٹ کی بات کر رہے ہیں تو اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ میں نے اس پوسٹ پر پرمزاح کی ریٹنگ ضرور دی ہے لیکن ضروری نہیں کہ پرمزاح کی ریٹنگ ہمیشہ منفی معنوں میں یا طنز کی صورت میں دی جائے۔۔۔میں انکی پوسٹ سے متفق بھی ہوں، پسند بھی آئی اور انکی بات میں ایک ہلکا سامزاح کا پہلو بھی...