نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    یہ دھاگہ تو کچھ اور تھا لیکن سرجری کے نتیجے میں کچھ اور بن گیا۔۔۔اسلئے معذرت
  2. محمود احمد غزنوی

    وحدت الوجود

    یہاں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ شیخ عبدالغنی العمری کی تحریر میں سے ایک اقتباس کا عربی ترجمہ پیش کیا جائے۔۔۔۔فرماتے ہیں : ہم پڑھنے والے سے ایک سوال پوچھتے ہیں لیکن جواب کے منتظر نہیں ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ وہ اس پر ذرا غور کرے تاکہ اسے اپنے مرتبے کا علم ہوسکے ، تاکہ وہ اس مرتبے کے مطابق اپنا عمل...
  3. محمود احمد غزنوی

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    انہوں نے کونسا خوشی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔۔۔پرامن لانگ مارچ اور دھرنے کے عوامی دباؤ نےانکو معاہدے پر مجبور کیا ہے۔۔۔نہ کرتے معاہدہ تو جو نتیجہ نکلنا تھا وہ انکے لئے زیادہ خوفناک ہوتا لیکن پوری قوم کو بھی اسکی قیمت چکانا پڑتی۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    معاہدہ اسی کرپشن کو ختم کرنے کیلئے کیا ہےسپو ٹ کرنے کیلئے نہین۔۔۔معاہدے کی شقوں کو اگر نافذ کردیا جائے تو اگلے الیکشن میں کافی حد تک کرپٹ عناصر کے شامل ہونے کا سد باب ہوجائے گا۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    جہاں تک اس اعتراض کا تعلق ہے کہ جی 12 ربیع الاول تو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ وفات بھی ہے، چنانچہ بجائے انکی ولادت کی خوشی کے، وفات کا سوگ منانا چاہئیے تھا۔۔۔۔تو بصد احترام عرض ہے کہ: موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شامِ زندگی صبحِ دوامِ زندگی۔۔ (اقبال علیہ الرحمۃ)...
  6. محمود احمد غزنوی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    مستند حدیث شریف ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے فرمایا، "سب سے پہلی بدعت جو اس امت میں ظاہر ہوئی ، وہ شبع (یعنی پیٹ بھر کر کھانا کھانا) تھی"۔۔۔اب سوال یہ ہے کہ جو لوگ ہر نئی بات کو بدعتِ سئییہ ہی قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں آخر وہ اس پیٹ بھر کر کھانا کھانے والی بدعت کے خلاف تو کبھی کچھ نہیں...
  7. محمود احمد غزنوی

    پائلٹ کا جواب

    آپکے اس جملے سے یہ وہم گذرتا ہے کہ گویا امریکی بدامنی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    عبیداللہ علیم کس خواب کی یہ ہم کو تعبیر نظر آئی ۔ عبید اللہ علیم

    سب اپنے عذابوں میں سب اپنے حسابوں میں دنیا یہ قیامت کی تصویر نظر آئی کچھ دیکھتے رہنے سے، کچھ سوچتے رہنے سے اک شخص میں دنیا کی تقدیر نظر آئی
  9. محمود احمد غزنوی

    کیا کمپیوٹر خطاطوں کا نام و نشان مٹادیں گے؟

    بالکل درست بات کہی گئی ہے۔۔۔اقبال کے شعر میں معمولی سی ترمیم کے ساتھ یوں کہا جاسکتا ہے کہ: ہے دل کیلئے موت مشینوں کی حکومت احساسِ محبت کو کچل دیتے ہیں آلات
  10. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    روحانی واردات ہر ایک کے سامنے بیان نہیں کی جاتیں۔۔یہ تو بھلا ہو مخالفین کا، جنہوں نے زیبِ داستاں کیلئے ذرا سی بات کو خوب بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ منہاج القرآن والوں نے تو اُس محفل کی کوئی سی ڈی تقسیم نہیں کی اور نہ ہی اس خطاب کا کتابی شکل میں پرنٹ کیا ۔۔یہ تو اس محفل میں موجود شرکاء جو منہاج...
  11. محمود احمد غزنوی

    اقبال خودی کی شوخی و تندی میں کبر و ناز نہیں ( ڈاکٹراقبال)

    خودی کی شوخی و تندی ميں کبر و ناز نہيں جو ناز ہو بھی تو بے لذت نياز نہيں نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش ميں ہے ... شکار مردہ سزاوار شاہباز نہيں مری نوا ميں نہيں ہے ادائے محبوبی کہ بانگ صور سرافيل دل نواز نہيں سوال مے نہ کروں ساقی فرنگ سے ميں کہ يہ طريقہ رندان پاک باز نہيں ہوئی نہ عام جہاں ميں کبھی...
  12. محمود احمد غزنوی

    ١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جلی ہوں - علامہ اقبال

    بہت خوبصورت کلام، اور خوبصورت اظہار۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    طاہر القادری اور شریف فیملی کے تعلقات کا اتار چڑھاؤ

    یہ بھی پڑھئیے۔۔۔ http://minhajpeace.yolasite.com/mufti-server-qadri.php
Top