نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    لاجواب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: آپ نے کوئی ڈھنگ کا معقول جواب ہی کب دیا ہے۔بس چند broken recordsہیں جو لگاتار بجے چلے جارہے ہیں۔:D مرغے کی ایک ٹانگ اور میں نہ مانوں والی رٹ ہے۔ سطحی قسم کی الزام بازیاں ہیں۔۔اسکو لاجواب کرنا کہتے ہیں، تو پھر ہم...
  2. محمود احمد غزنوی

    دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

    یعنی ۔۔۔یوں کہنا چاہئیے کہ: تُو ہی ناداں چند کھوتوں پر قناعت کرگیا ورنہ گاؤں میں علاجِ تنگیِ دیدہ بھی تھا براہِ کرم اسے مزاح کے رنگ میں ہی لیا جائے ۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

    زندگی میں ایک ہی مرتبہ شرقپور شریف جانے کا اتفاق ہوا۔۔اور وہ بھی ایک یادگار سفر تھا۔ ایک تو موسم بہت سہانا، گھٹائیں ہی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں، سکٹو پر لاہور سے شرقپور شریف تک کا سفر ، چاروں طرف سبزہ ہی سبزہ۔ سڑک کے دونوں اطراف کے درخت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پوری سڑک کو سایہ دار بنائے ہوئے تھے۔۔۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بے ایمان کا کوئی دین مذہب نہیں ہوتا۔ وہ ایک الزام لگاتا ہےاسکا جواب مل جائے تو اگلا الزام لے آتا ہے، اسکا بھی جواب مل جائے تو پھر کوئی نیا الزام تراش لیتا ہے۔۔۔اور یہ سلسلہ لامتناہی انداز میں چلتا رہتا ہے ۔ ان لوگون میں اگر ذرا سی بھی اخلاقی جرات اور شرم ہوتی تو اپنے الزامات کے غلط ہونے پر...
  5. محمود احمد غزنوی

    ان نلت یا ریح الصبا یوما الی ارض الحرم بلغ سلامی روضة فیها النبی المحترم

    ان نلت یا ریح الصبا یوما الی ارض الحرم بلغ سلامی روضة فیها النبی المحترم
  6. محمود احمد غزنوی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل۔۔۔۔ سوائے ابلیس کے جہاں میں، سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
  7. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    چنانچہ ثابت ہوا کہ ڈاکٹر طاہر القادری دراصل امریکہ کے ایجنٹ ہیں۔۔۔:chatterbox::D:laughing::rollingonthefloor::chatterbox:
  8. محمود احمد غزنوی

    چل یار باہر چلیں

    یہ جملہ پڑھنے کے بعد تو میں اس قسم کے جملےکی امید کر رہا تھا ۔۔۔روٹین سے اکتا کے، تنہائی کے عالم میں، میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا۔۔۔ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو۔۔تھوڑی سی عسکری ۔۔۔۔ پی لینے دو:p:D
  9. محمود احمد غزنوی

    امتی کوئی نہیں۔۔۔ جاوید چوہدری۔

    سطحی جذباتیت اور عشقِ رسول میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔۔بہتر ہے کہ ایک سچا امتی بننے ہی کی کوشش کی جائے ۔ عشق اک میر بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
  10. محمود احمد غزنوی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    فضول بحث کی تو قائل ہیں، یہ تو آپکو ماننا ہی پڑے گا:p
  11. محمود احمد غزنوی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    بات پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے کہ حوالے سے ہورہی تھی، یہ عام آدمی اور خاص آدمی بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑے :)
  12. محمود احمد غزنوی

    پیشوں اور پیشہ وروں کے نام

    بہت عمدہ مضمون ہے۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    عظیمی سلسلے کے لوگ زیادہ تر ایسی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ٹیلی پیتھی وغیرہ :)
  14. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    تو کیا خیال ہے پھر، چلے جانا چاہئیے وہاں؟ :)
  15. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    کیا کینیڈا اس میں آتا ہے؟
  16. محمود احمد غزنوی

    کوئی چیز مشکل نہیں۔۔۔۔۔۔۔

    ہیرا دھات نہیں ہے، :)
  17. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ہمیں کونسے ممالک میں رہنا پسند کرنا چاہئیے؟۔۔۔کچھ ہمیں بھی سمجھادیں، آجکل ایک ایسی ہی مشکل درپیش ہے۔۔۔:)
  18. محمود احمد غزنوی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    سوال خاصا مبہم ہے۔۔۔ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟
  19. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    آج ہی فیس پک پر ایک دوست نے اپنا یہ کلام شئیر کیا۔۔۔امیرِ شہر کیسا ہو؟ یارب ہمارےشہر کا ایسا امیر ہو پرنم ہو جس کی آنکھ اور دل کا فقیر ہو عرفاں کے آسمان کا انجم شناس ہو ظلمت کدہء خاک میں روشن ضمیر ہو ہر گوشہِ چمن فراست کی زد میں ہو باغ و بہارِ علم وہنر دل پزیر ہو انداز ہوں جدید تو جوہر...
Top